January 24, 2018, 2:42 am

آئی تو تھیں گھومنے پھرنے مگر معروف بھارتی اداکارہ نے پاکستان میں مزید قیام کی ٹھان لی

لاہور(این این آئی) بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق شیبا بھاگڑی چند روز قبل اپنے فیملی ممبران کے ہمراہ پاکستان آئی تھیں جہاں انھوں نے ننکانہ صاحب اور حسن ابدال سمیت دیگر شہروں میں مقدس مقامات کی زیارت کیں جب کہ اس کے...

کنگ خان اب تک خود کو سمجھ ہی نہ پائے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ 52 سال کی زندگی گزارکربھی وہ خود کو محض 10 فیصد ہی سمجھ پائے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ پہلے جب کوئی مجھ سے یہ کہتا تھا کہ میں خود کے بارے میں محض ایک یا...

عاطف اسلم کی آوازایک اور بھارتی فلم میں شامل

ممبئی: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز ایک اور بھارتی فلم میں شامل کی گئی جس میں انہوں نے عرفان خان اور صباقمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کے لیے گیت ریکارڈ کرایا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد گزشتہ سال سے بھارتی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی گلوکاروں اور اداکاروں  کے انڈسٹری میں...

’’لڑائی اپنی جگہ میں تو اس ملک ضرور جائوں گا ‘‘ عامر خان فلم کی پروموشن کیلئے کس ملک پہنچ گئے ہیں ؟ پاکستانی مداح دنگ رہ گئے

بیجنگ (این این آئی)انڈیا اور چین کے تعلقات میں حالیہ دنوں میں تلخی رہی ہے لیکن اسی درمیان فلم سٹار عامر خان چین پہنچے ہیں۔عامر چین میں اپنی فلم ’’دنگل ‘‘کے پریمیئر کے لیے بیجنگ میں ہیں جو بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی۔عامر ان چند بالی وڈ ستاروں میں سے ہیں...
معروف متنازعہ ماڈل متیرا

معروف متنازعہ ماڈل متیرا کا ایسا بے ہودہ اشتہار منظر عام پر کہ عوام غصے سے آگ بگولا ہو گئی

لاہور(این این آئی ) اداکارہ و ماڈل متیرا کے ٹی وی کمرشل پر عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اشتہار فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادکارہ و ماڈل متیرا کا ایک ٹی کمرشل آن ایئر ہے اس ٹی وی کمرشل...

’’میں اذان نہیں بلکہ اس چیز کے خلاف ہوں‘‘ سوشل میڈیا صارفین نے معروف بھارتی گلوکار سونونگم کی عقل ٹھکانے لگا دی، بیان بدل کر اب کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی گلوکار سونو نگم کی اذان بارے ہرزہ سرائی پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی عقل ٹھکانے لگا دی، سونونگم بیان سے مکر گئے، وضاحت پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی گلوکار سونونگم کی اذان بارے ہرزہ سرائی پر جہاں انہیں بھارت میں رہنے والے...

سنجے دت کی عامر خان کیلیے قربانی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنجے دت نے اپنے قریبی دوست عامر خان سے باکس آفس پر تصادم سے بچنے کے لیے فلم ’’بھومی‘‘ کی نمائش آگے بڑھادی۔ بالی ووڈ کے بڑے ستارے فلم ’’رئیس‘‘ اور’’قابل‘‘ کے باکس آفس پر تصادم کے بعد خوفزدہ ہوگئے ہیں اورفلموں کی زیادہ سے...

سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کا ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ بزنس

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ نے نمائش سے قبل ہی ڈسٹری بیوشن رائٹس کی مد میں 132 کروڑ کی کمائی کرکے ریکارڈ بنا لیا۔ سلمان خان کے مداح ان کی فلموں کا بڑی شدت سے انتظار کرتے ہیں اور ان کی...

دپیکا پڈوکون نے سال کا بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممئی: دپیکا پڈوکون بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تو ہیں ہی لیکن اب لگتا ہے کہ وہ جلد سب سے زیادہ ایوارڈ لینے والی اداکارہ بھی بن جائیں گی کیونکہ اداکارہ نے ایک اور بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...

سلمان خان سب سے زیادہ کس سے ڈرتے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین سے آج بھی بہت ڈرتے ہیں اور اگر وہ کوئی غلط کام کریں تو ان کے خاندان اور دوست انہیں سیدھا راستہ دکھاتے رہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارسلمان خان جو آج...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں