شوبز

کنگ خان اب تک خود کو سمجھ ہی نہ پائے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان کا کہناکہ 52 سال کی زندگی گزارکربھی وہ خود کو محض 10 فیصد ہی سمجھ پائے ۔ بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ پہلے جب کوئی مجھ سے یہ کہتا تھا کہ میں خود کے بارے میں محض ایک یا آدھے منٹ میں بتاؤں …


عاطف اسلم کی آوازایک اور بھارتی فلم میں شامل

ممبئی: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز ایک اور بھارتی فلم میں شامل کی گئی جس میں انہوں نے عرفان خان اور صباقمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کے لیے گیت ریکارڈ کرایا ۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد گزشتہ سال سے بھارتی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی گلوکاروں اور اداکاروں  کے انڈسٹری میں …



معروف متنازعہ ماڈل متیرا کا ایسا بے ہودہ اشتہار منظر عام پر کہ عوام غصے سے آگ بگولا ہو گئی

لاہور(این این آئی ) اداکارہ و ماڈل متیرا کے ٹی وی کمرشل پر عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اشتہار فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادکارہ و ماڈل متیرا کا ایک ٹی کمرشل آن ایئر اس ٹی وی کمرشل میں وہ ایک …



سنجے دت کی عامر خان کیلیے قربانی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنجے دت نے اپنے قریبی دوست عامر خان سے باکس آفس پر تصادم سے بچنے کے لیے فلم ’’بھومی‘‘ کی نمائش آگے بڑھادی۔ بالی ووڈ کے بڑے ستارے فلم ’’رئیس‘‘ اور’’قابل‘‘ کے باکس آفس پر تصادمکے بعد خوفزدہ ہواورفلموں کی زیادہ سے زیادہ کمائی کے لیے کسی بڑی فلم کے ٹکراؤ …


سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کا ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ بزنس

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ نے نمائش سے قبل ہی ڈسٹری بیوشن رائٹس کی مد میں 132 کروڑ کی کمائی کرکےریکارڈ بنا لیا۔ سلمان خان کے مداح ان کی فلموں کا بڑی شدت سے انتظار کرتےاور ان کی فلمیں 300 کروڑ سے زائد کمائی کرتیجب کہ کنگ …


دپیکا پڈوکون نے سال کا بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممئی: دپیکا پڈوکون بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ توہی لیکن اب لگتاکہ وہ جلد سب سے زیادہ ایوارڈ لینے والی اداکارہ بھی بن جائیں گی کیونکہ اداکارہ نے ایک اور بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈکون کے بالی ووڈ میں تومداحہی لیکن …


سلمان خان سب سے زیادہ کس سے ڈرتے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کا کہناکہ وہ اپنے والدین سے آج بھی بہت ڈرتےاور اگر وہ کوئی غلط کام کریں تو ان کے خاندان اور دوست ان سیدھا راستہ دکھاتے رہتے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارسلمان خان جو آج اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگرزندہ ‘ کی شوٹنگ …


سنیل سے جھگڑے کے بعد کپل شرما کا شو مشکلات کا شکار

ممبئی: بھارتی کامیڈین کپل شرما کی جانب سے سنیل گروور پر تشدد کرنے کے بعد ساتھی اداکاروں اور نامور شخصیاتکے بائیکاٹ کے باعث ’’دی کپل شرما شو‘‘ کی شوٹنگ پہلی بار کینسل ہوگئی۔ کپل شرما کے دوران پرواز ساتھی اداکار سنیل گروور کو جوتے سے مارنے اور مغلظات بکنے کے واقعے کےبعد تنازعہ روز بروز …