عامر خان کو غدارقراردینے والے نے انہیں ایوارڈ سے نوازا

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی کے خلاف بیان بازی پر انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے غدار قرار دیا تھا جب کہ اب اسی تنظیم کے سربراہ نے لتا منگیشکر کے والد کے نام پر دیا جانے والا...
bahoo bali

’’باہو بلی 2‘‘ 1000 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی

ممبئی: ہدایتکار راج مولی کی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ 10 روز میں ہی بھارت سمیت دنیا بھر میں 1000 ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے۔ بھارتی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے اپنی ریلیز کے بعد سے باکس آفس پر تہلکہ مچا رکھا ہے اور کمائی کے...
پرینیتی

پرینیتی کا کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے ۔ بالی ووڈ میں کئی اداکارائیں   جنسی طور پر ہراساں کیے جانے اعتراف کرچکی ہیں  جس میں سونم کپوربھی شامل ہیں لیکن اب ایک اور اداکارہ نے اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ...
rashi Kapoor

پاکستانی کرکٹ شائقین نے رشی کپور کو آئینہ دکھا دیا

ممبئی: پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے پر رشی کپور کی طنزیہ ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا تاہم پاکستانی شائقین نے انہیں جواب دیتے ہوئے آئینہ دکھا دیا۔ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے، تاہم...
salman khan

شادی صرف پیسے کی بربادی ہے، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں محبت جیسی کسی چیز پر یقین نہیں جبکہ شادی اصل میں صرف پیسے کی بربادی ہے۔ اپنے اس انٹرویو میں سلمان خان نے شادی، گھرانوں میں رشتہ داری اور آپس کی برابری کے حوالے سے بہت سی...
khans

بھارتی فلم نگری میں ناکامی کا منہ دیکھنے والے خانز      

ممبئی: اداکارسلمان، عامراورشاہ رخ خان کو بھارتی فلم نگری کا بے تاج بادشاہ کہا جاتا ہے بالی ووڈ کو بین الاقوامی سطح پر فلمی صنعت کا درجہ دلوانے میں ان تینوں خانز کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ان  کے علاوہ بھی بالی ووڈ میں دیگر خانز موجود ہیں لیکن ان تینوں جیسی شہرت کسی...
ganganum

گینگنم اسٹائل سے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز چھن گیا

جنوبی کورین گلوکار سائی کے سپر ہٹ گانے ’’گینگنم اسٹائل‘‘ سے یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز چھن گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برس سے گینگنم اسٹائل یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو رہی ہے تاہم اب اس سے یہ اعزاز امریکی...

رشی کپورکورنبیرکی ناکامی ہضم نہ ہوسکی

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنے بے وجہ غصے اور خراب زبان سمیت دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے مشہوراداکاررشی کپور اب اپنے بیٹے کی فلم جگا جاسوس کی ناکامی پرہدایتکارانوراگ باسو پرہی برس پڑے ہیں۔ بالی ووڈ میں ہدایتکارانوراگ باسو کی فلم جگا جاسوس اداکاررنبیرکپور اوراداکارہ کترینہ کیف کی دوستی کے بعد...
dilip kumar

دلیپ کمار صحتیاب، اسپتال سے گھر منتقل

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار صحتیابی کے بعد اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار کو 8 روز پہلے  گردے میں تکلیف کے باعث لیلاوتی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، علاج کے بعد ان کی صحت بہتر ہو رہی تھی اس لئے ڈاکٹرز کی جانب...
alyana d cruise

الیانا ڈی کروز کا خودکشی کی کوشش کا اعتراف

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن میں ہونے کی وجہ سے انہوں نے خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی۔ بالی ووڈ میں اپنی ڈیبیو فلم ’برفی‘ میں اپنی جاندار ادکاری سے پہچان بنانے والی ادکارہ الیانا ڈی کروز نئی فلم ’بادشاہوں‘ کی کامیابی کے بعد اپنے کیریئر کے عروج پر...