شوبز

معروف فن کار انور مقصود نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی

میں بھی سندھی ہوں، ایم کیو ایم سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق ن، انور مقصود کراچی: معروف فن کار انور مقصود نے ایک سندھی کے حوالے سے متنازع مزاحیہ ویڈیو بنانے پر معافی مانگ لی۔ انور مقصور سوشل میڈیا پر انوار نامہ کے نام سے سیریز پروگرام کرتے ۔ معروف فن کار نے سیریز میں …


جنسی ہراسانی الزام، میشا شفیع نے اب تک خاموش رہنے کی وجہ بتادی

آس پاس ایسی بہادر خواتین کو دیکھ رہی ہوں جو جنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھارہی ، میشا شفیع کراچی: نامور پاکستانی گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی میشا شفیع نے اب تک خاموش رہنے کی وجہ بتادی۔ دوروز قبل گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا …


میرا فلم انڈسٹری میں جنسی استحصال پر کتاب لکھیں گی

انڈسٹری میں ہرلڑکی کو بلیک میل کیا جاتا ، کتاب میں راز فاش کروں گی، اداکارہ۔ لاہور: فلم اسٹارمیرا نے فلم انڈسٹری میں لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے جنسی استحصال بارے کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ۔ اداکارہ میرا نےمزیدکہا کہ فلم انڈسٹری میں ہر لڑکی کو بلیک میل کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا …


ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں

کچھ اداکار میشا شفیع کو درست قرار دے رجب کہ کچھ لوگ علی ظفر کے ساتھ کھڑے نظر آر کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزام پر کہا کہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ …


زخمی اکشے کمار نے فلم کا سیٹ چھوڑنے سے انکار کردیا

فلم ’کیسری‘ اگلے سال ہولی کے موقعے پر ریلیز کی جائے گی ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے زخمی حالت میں بھی مسلسل کام کرکے مثال قائم کردی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اکشےکمار کے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر؟ اکشے کمار بالی ووڈ کے ان چند اداکاروں میں …


میڈلز اور اسناد مجھے دو وقت کی روٹی نہیں دے سکتے: بشیر بلوچ

55 سال تک لوک گائیکی کرنے والے صوبہ بلوچستان کے معروف گلوکار بشیر بلوچ کا کہناکہ جو میڈل اور اسناد مجھے ملیاچھا ن لگتاکہ میں ان کو سڑک پر رکھ کر بھیک مانگوں۔ مختلف زبانوں میں لوک گیت گانے والے گلوکار کا کہناکہ ان کو دو صدارتی ایوارڈز سمیت مجموعی طور پر 135 ایوارڈز اور …


پریانکا کی ’بھارت‘ میں انٹری پرسلمان خان کا طنز

سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ 2019 میں عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے ’بھارت‘ میں کام کرنے پر پریانکا چوپڑا کو طنزیہ انداز میں خوش آمدید کہا۔ بالی ووڈ کی صفہ اول اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ گزشتہ تین سال سے ہالی ووڈ …


بیٹے کی کامیابی پرجیکی شروف خوشی سے سرشار

میرے لئے اعزاز کی باتکہ میں آج اپنے بیٹے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہوں،جیکی شروف۔ ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار جیکی شروف اپنے بیٹے ٹائیگر شروف کی کامیابی پر خوشی سے جھومنے لگے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : جیکی شیروف اپنے بیٹے ٹائیگر کے خطرناک اسٹنٹ سے پریشان بھارتی فلم انڈسٹری میں  منفرد صلاحیتوں کی بدولت …


اداکارہ عائشہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

عائشہ خان اور میجر عبقہ کے نکاح کی تقریب فیصل مسجد میں انجام پائی؛ کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ عائشہ خان گزشتہ روزمیجر عبقہ ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں دونوں کے نکاح کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق خوبرو اداکارہ عائشہ خان گزشتہ روز میجر عبقہ ملک …


شاہد آفریدی سمیت بھارتی اداکار ننھی آصفہ کے ساتھ زیادتی و قتل پر پھٹ پڑے

میرا دل آصہ کے گھر والوں کے ساتھ، میں ماننے کیلئے تیار ن ہوں کہ ایک بچی کے ساتھ یہ سب ہوگیا؛ سنجے دت کراچی: مقبوضہ کشمیر میں ننھی آصفہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور بہیمانہ قتل نے بھارت سمیت پورے پاکستان کو لرزا کر رکھ دیا ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: اداکارہ دپیکا کے پہلے افطار …