37.6 C
Lahore, PK
جون 23, 2018, 4:51 pm
کیوی پلیئرز

کیوی پلیئرز کو دورۂ پاکستان پر تحفظات، فیصلہ 15 دن میں ہوگا

سب ٹور سے انکاری نہیں، کچھ سیکیورٹی کلیئرنس پر جانے کو تیار جبکہ بعض ہچکچاہٹ کا شکار ہیں، ہیتھ ملز۔ ویلنگٹن:  کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ہیتھ ملز کا کہنا ہے کہ سب ہی اس دورے سے انکاری نہیں، کچھ سیکیورٹی کلیئرنس پر ٹور کیلیے تیار جبکہ بعض دبئی میں ہی کھیلنے کے خواہاں...
لارڈز ٹیسٹ

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پاکستان کےخلاف بیٹنگ

راحت علی کی جگہ حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے، لارڈز: لارڈز میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف میزبان انگلینڈ بیٹنگ کررہا ہے۔ لندن کے تاریخی میدان لارڈز میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے ایلسٹر کک اور مارک...
لارڈز ٹیسٹ

لارڈز ٹیسٹ:پاکستان کے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان

شاداب خان کا ٹرن اور کنٹرول کار آمد ہتھیار ثابت ہوگا، ہیڈ کوچ مکی آرتھر - لندن: پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے میزبان ٹیم کو دباؤ کا...
محمد عامر

محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

قومی سلیکشن کمیٹی کا تجربہ کار پیسر کی دستیابی پر ٹیم انتظامیہ سے مسلسل رابطہ۔ لاہور: محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی وجہ سے متبادل بولرکے نام پرغور شروع ہوگیا۔ محمد عامر ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوئے اور میدان سے باہر چلے گئے، اگلے روز ایکشن میں نظر آئے لیکن اس...
کرکٹ

انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال

اظہرعلی بڑے میچ کا کھلاڑی ہے، شاداب ، یاسر سے زیادہ باصلاحیت ہے، آصف اقبال۔ لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔ سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز...
فٹبال ورلڈ کپ

اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ؛ ازبکستان نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی

ازبکستان نے پاکستان کے خلاف 5 کے مقابلے میں 6 گولز سے فتح حاصل کر لی ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو 6-5 سے شکست دیدی۔ روس کے شہر ماسکو میں کھیلے گئے میگا ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکے میں دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلہ ہوا اور مقررہ وقت...
نیوزی لینڈ

کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے، پاکستان آنے سے انکار کردیا

حکومت اور پلیئرز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، ڈیوڈ وائٹ۔ ویلنگٹن / سڈنی: کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے اور پاکستان میں کھیلنے کی درخواست پر کرکٹ آسٹریلیا نے صاف انکار کر دیا البتہ نیوزی لینڈ غور کرنے لگا ہے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کو رواں برس پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنی ہے،...
پاکستان

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ؛ پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود

پاکستان پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر موجود ہے دبئی: آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جب کہ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن پر آ گئی۔ سالانہ اپ ڈیٹ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاکستان...
نائٹ ٹیسٹ

نائٹ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو انکار کا فیصلہ کرلیا

کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں کھیلنے کو تیار نہیں ہیں، شاستری ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا ہیڈ کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے کو تیار نہیں...
پاکستانی ٹیم

موسم پاکستانی ٹیم کی تیاریوں کا دشمن بن گیا

کینٹ کیخلاف ٹور میچ کا تیسرا روز بھی بارش کی نذر،پلیئرزآج بولنگ کے منتظر۔ کینٹربری: موسم پاکستانی ٹیم کی تیاریوں کا دشمن بن گیا اور کینٹ کیخلاف ٹور میچ کا تیسرا روز بھی بارش کی نذر ہوگیا۔ گزشتہ روز شروع ہونے والے 4روزہ ٹور میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا...