January 21, 2018, 1:53 am

کھیل

sports news

بگ تھری کے تابوت میں آخری کیل ،پاکستان نے بھارت کوسرپرائز دیدیا

دبئی ( این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پانچ روزہ اجلاس آج ( اتوار) سے شروع ہوگا بِگ تھری کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکے جانے کا امکان ہے، جبکہ بھارت بھی سرگرم ہو گیا، پی سی بی بھارت کی طرف سے معاہدے کے باوجود دو طرفہ سیریز کا انعقاد نہ ہونے...
کرکٹ

سرفراز احمدنے تھیسارا پریرا کی جانب ہوا میں شاٹ کھیلنے کے بعد دل کا حال بتا دیا

کارڈف (آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے سری لنکا کیخلاف میچ میں تھیسارا پریرا کی جانب ہوا میں شاٹ کھیلنے کے بعد دل کا حال بتا دیا ۔پاکستان کے سری لنکا کیخلاف 3وکٹوں سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سرفراز نے سوال کیا کہ جب...

ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت کر پاکستان نے تاریخ رقم کر دی

ڈومینیکا کے ونڈسر سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 101 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 304 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 202 رنز بنا کر...
کپتان سرفراز احمد

’امید ہے تمام ٹیمیں پاکستان آئیں اور ہمارے ساتھ کھیلیں: سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی چیمپیئنز ٹرافی میں کامیابی دنیا کی بڑی ٹیموں کو دوبارہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے میں حوصلہ افزائی کر سکتی ہے۔ خیال رہے کہ اتوار کو چیمپئز ٹرافی کے اوول میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے انڈیا کو 180 رنز...
pakistan

پاکستان کی عمدہ بولنگ، انڈیا کو ساتواں نقصان

انگلینڈ میں جاری آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47اووروں میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 145رنز بنائے ہیں۔ انڈیا کی پہلی وکٹ سات کے مجموعی سکور پر گر گئی جب ڈیانا بیگ...
Saqlain mushtaq

ثقلین مشتاق نے انگلش اسپنرزکی رہنمائی شروع کردی

کراچی: سابق پاکستانی ٹیسٹ اسٹار ثقلین مشتاق نے انگلش اسپنرز کی رہنمائی شروع کر دی، ان کا ساتھ حاصل ہونے کے بعد ہی میزبان ٹیم نے جنوبی افریقہ سے جاری پہلے ٹیسٹ میں2اسپنرز کو ایک ساتھ میدان میں اتارا،24برس بعد لارڈز میں ایسا ہوا ہے۔ ثقلین کے مطابق وہ معین علی اور لیام...
ڈومیسٹک کرکٹ

سینٹرل کنٹریکٹ میں نظر انداز کرکٹرز مایوسی کا شکار

ڈومیسٹک کرکٹ میں رنزکے ڈھیر لگانے والوں کوتعریفوں کے سواکچھ حاصل نہ ہوا۔ لاہور: سینٹرل کنٹریکٹ میں نظر انداز کرکٹرز مایوسی کا شکار ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانے والوں کو تعریفوں کے سوا کچھ حاصل نہ ہوا۔ عمر اکمل نے تو ہائی پرفارمنس کیمپ میں فٹنس بہتر بنانے کے بجائے انگلینڈ روانہ ہوکر...
Younis Khan

وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی، یونس خان

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے پر اب بھی پذیرائی ہورہی ہے، البتہ وزیر...
virat kohli

بچوں پر تشدد کرنے والے افراد کو ویرات کوہلی کا سخت پیغام

ممبئی: معصوم بچوں پر تشددکرنے کی اجازت دنیا کا کوئی قانون نہیں دیتا، حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں ایک چھوٹی سی بچی کے ساتھ پڑھائی کے دوران ناروا سلوک کیا جارہا ہے دیکھ کر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور...
Qazafi stadium Lahore

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آزادی کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی

لاہور:  قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ورلڈ الیون کے قائد فاف ڈوپلیسی نے آزادی کب ٹرافی کی رونمائی کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ کرکٹ میں کوئی بھی چیز آسان نہیں ہوتی، ہماری تیاری بہت اچھی ہے، تینوں شعبوں میں اچھا...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں