January 21, 2018, 1:45 am
champions trophy

چیمپئنزٹرافی،بھارت کیخلاف پہلے میچ میں نہ کھلانے پر جنید خان کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور(این این آئی)چیمپیئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد فاسٹ باؤلر جنید خان کی اپنے آبائی علاقے صوابی آمد شہریوں کی بڑی تعدادنے صوابی موٹر وے انٹر چینج پراستقبال کیا جنید خان نے کہا کہ بھارت سے پہلا میچ ہارنے سے افسوس تو تھا،بھارت کے خلاف فائنل میں جیت سے پچھلے سارے غم بھول...
twenty 20

قومی ٹوئنٹی 20 کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان

لاہور: رواں ماہ شیڈول قومی ٹوئنٹی 20 کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انوکھے فیصلے ہمیشہ زیر بحث رہے ہیں اور ان فیصلوں کو گاہے بگاہے  سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور شائقین کی طرف سے بھی شدید تنقید کا نشانہ بننا پڑتا رہا ہے، حال ہی میں پی سی بی...
Bharat sarkar

بھارت سرکارکو پاکستان سے شکست ہضم نہ ہوسکی

ناگپور: بھارت سرکارکو پاکستان کے ہاتھوں اپنی ٹیم کی شکست ہضم نہ ہوسکی، یونین منسٹر رام داس اتھاول نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کو ہی فکسڈ قرار دیدیا، وہ کہتے ہیں کہ پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیلنے والے بلو شرٹس کی آخری مقابلے میں خراب پرفارمنس کی تحقیقات ہونا چاہئیں۔ جن کھلاڑی نے بُرا پرفارم...
کرکٹ

سرفرازاحمد پرپابندی ،آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کوانتباہ کردیا

کارڈف ( این این آئی )میچ ریفری کرس براڈ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ کی مرتکب پائی گئی جس کے باعث میچ ریفری کرس...
shoaib malik

شعیب ملک انٹرنیشنل کیریئر جاری رکھنے کے خواہاں

لاہور:  قومی کرکٹر شعیب ملک نے انٹرنیشنل کیریئر جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں تمام دوستوں کو عید کی مبارکباد دی اور کہا کہ امید ہے ہر ایک کے پاس اس کے اہلِ خانہ کے لیے وقت ہوگا جب کہ آج...
Pakistan Srilanka series

پاکستان سری لنکا سیریز کا شیڈول جاری، آئی لینڈرز 29 اکتوبر کو لاہور آئینگے

لاہور: پی سی بی کی جانب سے سری لنکا پاکستان سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور مہمان ٹیم 29 اکتوبر کو ایک ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز 28 ستمبر سے شروع ہو رہی ہے جس میں 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3...
Pakistan

کولنگ ووڈ دورہ پاکستان کے لیے ورلڈ الیون میں شمولیت پر آمادہ

انگلینڈ: انگلش ٹیم کے سابق کپتان پال کولنگ ووڈ پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ٹی 20 کی فاتح انگلش ٹیم کی قیادت کرنے والے آل راؤنڈر نے ورلڈ الیون کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ہے اور...
Dubai test

دبئی ٹیسٹ؛ سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے اور سری لنکا کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ دبئی میں جاری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے دوسرے دن کا آغاز 3 وکٹ کے نقصان پر 254 رنز سے شروع...
Najam sethi

کراچی میں پہلے پی ایس ایل پھر انٹرنیشنل میچز کروائیں گے، نجم سیٹھی

کراچی: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کراچی میں پہلے پی ایس ایل کے میچز کرائیں گے جس کے بعد مرحلہ وارانٹرنیشنل ٹیموں کو بھی وہاں کھلائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے اس سلسلہ میں ملاقات ہوئی ہے...
محمد وسیم

پانامہ کیس تو ابھی تک کوئی نہ جیت سکا مگر!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد باکسر محمد وسیم پانامہ میں ہونے والی ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے لیے تیاریوں میں مشغول ہیں‘ بدھ کو پہلی وارم اپ فائٹ لڑیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ کیٹیگری کے چیمپئین اور دنیائے باکسنگ میں فالکن کے نام سے مشہور پاکستان کے محمد وسیم پانامہ...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں