کرکٹ

آئی سی سی ایوارڈز: حسن علی 2017 کے ’ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر‘

کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز میں پاکستان کے حسن علی کو سنہ 2017 کا ’ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر‘ قرار دیا گیا ہے جبکہ چیمپیئز ٹرافی میں پاکستان کی فتح کو شائقین نے سال کا بہترین لمحہ چنا ہے۔ سنہ 2017 کے لیے آئی سی سی کے ایوارڈ کا …


ہوپ نے ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح سے ہمکنار کیا

بریتھ ویٹ اور ایس ڈی ہوپ نے پہلی اننگز میں 246 کی پارٹرنر شپ بنائی تھی ہیڈنگلے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن شائی ہوپ کی سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ 17 سال بعد ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ میں میزبان ٹیم کو …


سہیل تنویر کا تاریخی ریکارڈ، تین رنز کے عوض پانچ وکٹیں

سہیل تنویر وکٹ کے لیے اپیل کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کرکٹر سہیل تنویر نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں کم سے کم گیندوں پر زیادہ سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبیئن پریمیئرلیگ (سی پی ایل) میں انھوں نے بارباڈوس ٹرائڈنٹس کے خلاف تین رنز کے …


پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ: شرجیل خان کے بارے میں فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا

سالہ شرجیل خان نے ایک ٹیسٹ، 25 ون ڈے اور 15 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کا تین رکنی اینٹی کرپشن ٹریبونل پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کرکٹر شرجیل خان کے بارے میں فیصلہ بدھ کو سنائے گا۔ تین رکنی ٹریبونل کے سربراہ جسٹس …


ویسٹ انڈیز: بریتھ ویٹ 95 رنز بنا کر آؤٹ

ہیڈنگلے میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے چائے کے وقفے کے بعد 122 رنز درکار ہیں اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔ پہلی اننگز میں بریتھ ویٹ (134) اور ایس ڈی ہوپ (147) نے 246 رنز کی پارٹنر شپ بنائی تھی۔ دوسری اننگز میں ان …


اب وقت آگیا ہے کہ سری لنکا پاکستان کی مدد کرے: نجم سیٹھی

نجم سیٹھی نے کہا کہ ورلڈ الیون کے دورے سے ایک ʼ پاورفل سگنل ʽ جائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ورلڈ الیون کا دورۂ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس کی کامیابی کی بنیاد پر سری لنکن کرکٹ ٹیم بھی ایک یا دو …


’اب وقت آگیا ہے کہ سری لنکا پاکستان کی مدد کرے‘

نجم سیٹھی نے کہا کہ ورلڈ الیون کے دورے سے ایک ʼ پاورفل سگنل ʽ جائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ورلڈ الیون کا دورۂ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس کی کامیابی کی بنیاد پر سری لنکن کرکٹ ٹیم بھی ایک یا دو …


‘لڑکوں کے ساتھ کھیلنے پر مجبور تھی ہرمن پریت کور’

آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے هرمن پريت نے محض 115 گیندوں پر ناٹ آوٹ 171 رنز کی شاندار اننگز کھیلی برطانیہ میں جاری آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلے میں انڈین ٹیم کی شاندار جیت کی بنیاد بلے باز ہرمن پريت کور نے رکھی۔ ان کی شاندار …


سپاٹ فکسنگ سکینڈل: شرجیل اور خالد لطیف کی سماعت مکمل، فیصلہ تیس دن میں

تفضل حیدر رضوی نے کہا کہ دونوں کرکٹرز مبینہ طور پر 80 سے 90 فیصد یہ اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ مشکوک فرد سے ملے پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل حیدر رضوی کا کہنا ہے کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کے کیس کی …


’مجھے اپنی قسمت پر یقین نہیں آتا‘

‘میرے علاقے میں آج بھی لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ کرکٹ سیاہ فام کا نہیں بلکہ صرف سفید فام کا کھیل ہے اور وہی اس میں آگے بڑھ سکتے ہیں اسی لیے ہمارے ہاں آج بھی کرکٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔’ یہ کہنا ہے جنوبی افریقہ کی سپنر رائے سیبی اینٹوزاخے کا جو پہلی …