کھیل

sports news

انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: انڈر 19 ورلڈ کپ کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے لیے حسان خان کپتان ہوں گے۔ جونیئر ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، حسان خان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے، گرین شرٹس میگا ایونٹ سے قبل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ …


اسپاٹ فکسنگ، ناصر جمشید پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی، ٹریبیونل سے عدم تعاون کے باعث کرکٹر پر رواں ہفتے ایک سال تک پابندی عائد ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور فیصلہ متوقع ہے، معطل اوپنر ناصر جمشید پر فکسنگ میں …


سعید اجمل انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر

لاہور: سعید اجمل تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے اور لیجنڈ آف اسپنر میدان سے باہر جاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے جبکہ اس موقع پر پلیئرز نے انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل سعید اجمل کے کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا اور ان کی ٹیم فیصل آباد …


باکسرعامرخان کوسوشل میڈیا پرشرمندگی کاسامنا

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سوشل میڈیا پر اس وقت مذاق کا نشانہ بن گئے جب انہوں نے برطانیہ میں کسی بھی خاتون وزیراعظم کے بارے میں اپنی لاعلمی کا اظہار کردیا۔ باکسر عامر خان گزشتہ ایک برس سے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی جھگڑے اورعلیحدگی کے باعث خبروں کا مرکز بنے ہوئے …


قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 29 نومبر کو کھیلے جائیں گے

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے والے سیمی فائنلز 29 نومبر کو کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل 30 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں جاری ایونٹ کا فائنل فور مرحلہ ہفتہ کو مکمل ہونے کے بعد چیمپئن ٹیم کا فیصلہ پیر کو ہونا تھا لیکن اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف ایکشن …


باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف جنوری میں کیس دائر کریں گے، نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جنوری میں آئی سی سی تنازعہ کمیٹی میں کیس دائر کردیں گے۔ گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے معاملے پر اراکین کو اعتماد …


بنگلادیش پریمیئر لیگ میں حسن علی پر جرمانہ

ڈھاکا: پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا، انہیں اس حرکت پر 25 فیصد …


محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے یکم نومبر کو انگلینڈ میں بائیو مکینک ٹیسٹ دیا۔ ٹیسٹ کی رپورٹ کے مطابق …


محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آنے کا امکان

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آنے کا امکان ہے اور وہ ایکشن کلیئر ہونے کے بارے میں پرامید ہیں۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے یکم نومبر کو انگلینڈ میں بائیو …


چار مرتبہ کا فاتح اٹلی فٹبال ورلڈ کپ 2018 سے باہر

میلان: چارمرتبہ کی ورلڈ چیمپئن اٹلی کی ٹیم 60 سال کے بعد پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی نہ کرسکی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اٹلی کی ٹیم کو سویڈن نے ڈرا میچ کیساتھ کوالیفائرز سے آﺅٹ کیا، جس کے بعد شکست سے دلبرداشتہ اطالوی گول کیپر گگی بفون نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اٹلی کی ٹیم یورپ سے …