January 23, 2018, 2:51 pm
Saeed Ajmal

سعید اجمل انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر

لاہور: سعید اجمل تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے اور لیجنڈ آف اسپنر میدان سے باہر جاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے جبکہ اس موقع پر پلیئرز نے انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل سعید اجمل کے کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا اور ان کی ٹیم...
Aamir Khan

باکسرعامرخان کوسوشل میڈیا پرشرمندگی کاسامنا

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سوشل میڈیا پر اس وقت مذاق کا نشانہ بن گئے جب انہوں نے برطانیہ میں کسی بھی خاتون وزیراعظم کے بارے میں اپنی لاعلمی کا اظہار کردیا۔ باکسر عامر خان گزشتہ ایک برس سے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی جھگڑے اورعلیحدگی کے باعث خبروں کا مرکز...
qaumi T20 tournament

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 29 نومبر کو کھیلے جائیں گے

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے والے سیمی فائنلز 29 نومبر کو کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل 30 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں جاری ایونٹ کا فائنل فور مرحلہ ہفتہ کو مکمل ہونے کے بعد چیمپئن ٹیم کا فیصلہ پیر کو ہونا تھا لیکن اسلام آباد میں دھرنے کے...
Najam sethi

باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف جنوری میں کیس دائر کریں گے، نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جنوری میں آئی سی سی تنازعہ کمیٹی میں کیس دائر کردیں گے۔ گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے معاملے پر...
husn Ali

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں حسن علی پر جرمانہ

ڈھاکا: پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا، انہیں اس حرکت پر...
Mohammad Hafeez

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے یکم نومبر کو انگلینڈ میں بائیو مکینک ٹیسٹ دیا۔ ٹیسٹ کی رپورٹ...
Mohammad Hafeez

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آنے کا امکان

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آنے کا امکان ہے اور وہ ایکشن کلیئر ہونے کے بارے میں پرامید ہیں۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے یکم نومبر کو انگلینڈ...
italy football

چار مرتبہ کا فاتح اٹلی فٹبال ورلڈ کپ 2018 سے باہر

میلان: چارمرتبہ کی ورلڈ چیمپئن اٹلی کی ٹیم 60 سال کے بعد پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی نہ کرسکی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اٹلی کی ٹیم کو سویڈن نے ڈرا میچ کیساتھ کوالیفائرز سے آﺅٹ کیا، جس کے بعد شکست سے دلبرداشتہ اطالوی گول کیپر گگی بفون نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اٹلی کی ٹیم یورپ سے...
Sarfraz Ahmed

سرفراز احمد کی بھارتی گانوں پر موج مستیاں، ویڈیو وائرل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز، بولر وہاب ریاض اور بیٹسمین بابراعظم کی بھارتی گانوں پر موج مستیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، فاسٹ بولر وہاب ریاض اور نوجوان بیٹسمین بابراعظم کو میدان کے اندر پرفارمنس دینا خوب آتا ہے لیکن سفر کے دوران بھی...
Saeed Ajmal

سعید اجمل نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

لاہور: جادو گر اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کیریئر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹی 20 کے بعد ہر طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گا۔ ایک انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے کہا کہ کسی ٹیم پر بوجھ نہیں بننا چاہتا نہ...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں