کھیل

sports news

’’دل دل پاکستان‘‘ کے نعرے گونجنے کا وقت قریب؛ کراچی میزبانی کیلیے تیار

بولنگ پرپابندی سے حفیظ کی ٹی 20میں افادیت ختم ہوگئی، ون ڈے میں آزما سکتے ، کوچ۔  کراچی: کراچی ویسٹ انڈیز کی میزبانی کیلیے مکمل تیار ہے، ’’دل دل پاکستان‘‘کے نعرے گونجنے کا وقت قریب آگیا۔ پریس کانفرنس میں مکی آرتھر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری فائنل کے کراچی میں کامیاب انعقاد نے شہر …


پاکستان کیخلاف سیریز کیلیے 13 رکنی ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان

اسکواڈ میں گیل، براوو، پولارڈ، نارائن اور جیسن ہولڈر جیسے کھلاڑی موجود ن۔ ۔ پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز بورڈ نے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹٰی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز یکم اپریل سے ہورہاجس کے تحت 3 میچز …


گرین شرٹس کالی آندھی کی آمد کے منتظر

دونوں ٹیموں کو سخت ترین حفاظتی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل اور وہاں سے نیشنل اسٹیڈیم پہنچایا جائے گا۔ کراچی: کالی آندھی کی آمد کے منتظرگرین شرٹس تیاریوں کا آغاز آج سے کریں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز یکم،2اور3اپریل کو کراچی میں کھیلے جائیں گے، نیشنل اسٹیڈیم کو پی ایس …


ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کو دورہ پاکستان کیلیے ٹیم تشکیل دینے میں مشکلات

دورہ پاکستان کے لیے کم از کم 5 نئے کھلاڑیوں کی ٹیم میں شمولیت کا امکان۔ لاہور: ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کو دورہ پاکستان کے لیے ٹیم تشکیل دینے میں مشکلات کا سامنا ۔ دورہ پاکستان کے لئے ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے چند کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث ٹیم کے اعلان میں تاخیر ہو …


ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

رومان رئیس فٹنس مسائل کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل ن۔ لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : آفریدی کی پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں شرکت مشکوک ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے …


پی ایس ایل 2019 کے میچز حیدرآباد اور ملتان میں بھی کرائیں گے، نجم سیٹھی

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل، چیرمین پی سی بی کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاکہ آئندہ پی ایس ایل کے میچز حیدرآباد اور ملتان میں بھی کرائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا …


اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل تھری کی چیمپئن بن گئی

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے لیوک رونکی نے 52 اور صاحبزادہ فرحان نے 44 رنز بنائے ۔ کراچی: پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےمیچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کی …


انٹرنیشنل کرکٹرز کو پاکستان آنے میں کوئی عار نہیں ہونی چاہیے، ویوین رچرڈز

پاکستان پرامن ملک ، یہاں کے باسی بہت محبت کرنے والے اورکھیلوں خاص طورپرکرکٹ سے گہرا شغف رکھتے ، ویوین رچرڈز۔  کراچی: عظیم کرکٹر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے تاہم انٹرنیشنل کرکٹرز کو پاکستان آنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ جمعے کومعین خان …


آئندہ سال پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے، چیئرمین پی سی بی

مجھ پر یقین کریں جو کہتا ہوں وہ کرتا ہوں،نجم سیٹھی۔ کراچی: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے آدھے میچز آئندہ سال پاکستان میں کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اگلی پی ایس ایل میں جمعرات اور جمعہ کو یو اے ای جب کہ ہفتہ اور اتوار کو میچز پاکستان میں …


کرکٹ کی بہار آگئی، شائقین کے چہرے کھل اُٹھے، کراچی فائنل کیلیے تیار

کپتان ڈیرن سیمی نے وڈیو پیغام میں شائقین سے سپورٹ اور اسٹیڈیم میں پیلی شرٹس پہن کر آنے کی درخواست کردی۔ کراچی: کراچی میں کرکٹ کی بہار آگئی،شائقین کے چہرے کھل اٹھے جب کہ کنگزکا پی ایس ایل تھری میں سفر تمام ہونے کے باوجود فائنل میچ کیلیے عوام کا جوش و خروش عروج پر پہنچ …