January 22, 2018, 9:15 am
qaumi cricket team

قومی کرکٹ ٹیم کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں قومی کرکٹرز کو میچ فیس کی مد میں معاوضوں کی تفصیلات پیش کیں جس کے مطابق اسد شفیق 11 کروڑ 19 لاکھ روپے کے ساتھ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کرکٹر ہیں۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں قومی...
azhar Mahmood

اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی

لاہور: بولنگ کوچ اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی۔ اظہر محمود نے کہا کہ فہیم اشرف صلاحیتوں سے مالامال آل راؤنڈر ہیں، امید ہے کہ وہ عبدالرزاق اور میرے بعد پیدا ہونے والا خلا پُر کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ...
Azad Kashmir

آزاد کشمیر کے بچوں نے ماسکو میں آل رشیا فٹبال مقابلہ جیت لیا

راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے میرپور سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا فٹبال چیمپئن شپ...
PSL

پی ایس ایل تھری میں عماد وسیم کراچی کنگز کی قیادت کریں گے

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلیے قومی آل راؤنڈر عماد وسیم کو کراچی کنگز کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی پشاور زلمی سے کراچی کنگز منتقلی کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ وہ تیسرے ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز کی کمان...
womens cricket

ویمنز کرکٹ، پاکستان نے کیویز کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کردی، دونوں ٹیموں کے درمیان...
T20 series

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے امکانات پر پانی پھرنے لگا

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے امکانات پر پانی پھرنے لگا، بورڈ نے کیریبیئنز کے رواں ماہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جب کہ لاہور میں میچز کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ایک ہفتہ...
tea 10 league

90 کی دہائی کے بڑے نام ٹی 10 لیگ سے جڑ گئے

لاہور: 90 کی دہائی کے بڑے نام ٹی 10لیگ کے ساتھ جڑ گئے جن میں وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق اور مشتاق احمد شامل ہیں۔ رواں سال مختصر ترین فارمیٹ ٹی 10 لیگ متعارف کرانے کا حتمی فیصلہ کیا جا چکا جب کہ مقابلے شارجہ میں 21سے 24دسمبر تک شیڈول ہیں،اس ایونٹ میں پاکستان...
champions trophy

پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر پاکستان پوسٹ نے یادگاری ٹکٹ جار ی کر دیے، 50 ہزار سووینئر شیٹ جبکہ 3لاکھ ٹکٹوں کا اجراءکیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی، وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز امیر زمان اور...
muki arthur

مکی آرتھر کو قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے عشق ہوگیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو گرین شرٹس کی کوچنگ سے عشق ہوگیا، ان کا کہنا ہے کہ ایک مکمل کوچ بننے کے لئے ایشیا میں کام کرنا ضروری ہے۔ ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ آسٹریلیا کے بعد پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا تجربہ شاندار رہا، مجھے اپنے کام میں...
Mohammad Hafeez

محمد حفیظ بولنگ ایکشن کا بائیومکینک ٹیسٹ کروانے انگلینڈ روانہ

قومی آل راﺅنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ دینے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ سری لنکا کے خلاف یو اے ای میں ون ڈے سیریز کے دوران امپائر نے ایکشن پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ کردی تھی، انہیں 14 روز کے اندر بائیو مکینک ٹیسٹ کی ہدایت کی گئی...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں