کھیل

sports news

کرکٹ میں بھی ریڈ کارڈ متعارف کرانے کی تجویز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی نے تجویز دی کہ ٹی ٹوئنٹی کے تمام عالمی میچوں کے دوران ڈی آر ایس کا نظام رائج کیا جانا چاہیے اور تمام بین الاقوامی میچوں میں نو بال کا فیصلہ کرنے کی ذمہ داری تھرڈ ایمپائر کو سونپ دی جائے۔ کرکٹ کونسل نے لندن میں …


پاکستانی کرکٹر نے ون ڈے میچ میں ٹرپل سنچری بناکر نیا ریکارڈ بناڈالا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرا چی میں انٹرکلب چیمپیئن شپ میں پاکستانی کرکٹرنے ٹرپل سنچری بناکرنیاریکارڈبناڈالا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلی جانے والی پی سی بی فضل محمود انٹر کلب کرکٹ چیمپیئن شپ میں اوپننگ بیٹسمین بلال ارشاد نے 175گیندوں پرناقابل شکست ٹرپل سنچری بنائی جس میں 9 چھکےاور 42 چوکے بھی شاملاس نے ناقابل شکست 320رنزسکورکئے ۔ اوروہ اس انٹرکلب …


سپاٹ فکسنگ سکینڈل: ’خالد لطیف ُبکی سے ملے اور شرجیل کو بھی ملوایا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل حیدر رضوی کا کہناکہ پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر خالد لطیف نہ صرف خود مبینہ طور پر بک میکر سے ملے بلکہ انھوں نے ساتھی کرکٹر شرجیل خان کی بھی ان سے ملاقات کرائی۔ تفضل حیدر رضوی نے پیر کو ٹریبونل …


کون ہوگا آئی پی ایل 2017 کا فاتح، ممبئی یا پونے؟

فائنل مقابلہ حیدر آباد میں مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا انڈین پریمیئر لیگ 2017 (آئی پی ایل) کا فائنل اتوار کو ممبئی انڈینز اور رائزنگ پونے سپر جاینٹس کے درمیان حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔ ممبئی انڈینز اس سے پہلے دو مرتبہ آئی پی ایل جیت چکیجبکہ پونے کی ٹیم پہلی …



آئی سی سی نے معلومات پاکستان کرکٹ بورڈ کو فراہم کیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ کے چیئرمین سر رونی فلینیگن نے کہاکہ پاکستان سپر لیگ سکینڈل کے سلسلے میں اہم کارروائی پاکستان کرکٹ بورڈ نے کی۔ تاہم اسے اہم نوعیت کی معلومات آئی سی سی نے سپر لیگ کے آغاز سے قبل ہی فراہم کر دی تھیں۔ سر رونی فلینیگن جمعرات کے روز …



مصباح کے پاس یونس تھا اور یونس کے پاس مصباح

یونس خان کی کپتانی میں پاکستن نے 200 میں ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ کپ جیتے گذشتہ دنوں کسی کو کہتے سنا یا ک پڑھا تھا کہ یاد رکھیں کہ مصباح الحق ایک کامیاب کپتان ر ، ’اس کے باوجود کہ ان کے پاس کوئی وقار یا وسیم ن ۔‘ ان کے پاس تو کوئی میانداد …


مصباح اور یونس نے کھیل اور شائقین کو بہت کچھ دیا: ڈیوڈ رچرڈسن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکیٹو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہناکہ مصباح الحق اور یونس خان کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کی کئی یادگار کارکردگیوں کا حصہ راور دنیا ان دونوں کی کارکردگی کی معترف ۔ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانے والے واحد پاکستانی بلے …


پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری کرکٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 101 رنز سے شکست دے دی ۔ اس فتح کے نتیجے میں پاکستان یہ سیریز دو ایک سے جیتنے میں کامیاب ہوااور یہ پہلا موقعکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو اس کی سرزمین پر …