January 22, 2018, 9:16 am

کرس گیل ٹی 20 میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے

کرس گیل نے سب سے زیادہ 736 چھکے اور 764 چوکے لگانے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے راجکوٹ: ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپنر کرس گیل ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔ کرس گیل نے یہ کارنامہ آئی پی ایل میں...

سری لنکاکودونوں ہاتھوں سے بائولنگ کرانے والاکھلاڑی مل گیا

ہوبارٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکاکی انڈر19کرکٹ ٹیم کودونوں ہاتھوں سے بال پھینکنے والاکھلاڑی مل گیا۔سری لنکن انڈر19کرکٹ ٹیم کے کپتان میندومینڈس نے آسڑیلیاکے خلاف دونوں ہاتھوں سے بائولنگ کرائی ۔سری لنکاکی ٹیم کے کوچ رائے ڈائس نے میندومینڈس کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سری لنکن ٹیم کی یہ خوش قسمتی ہے کہ اس کاکپتان بائولنگ بھی کراسکتاہے...

شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے پرڈیرن سیمی حیران

کراچی: شاہد آفریدی کی جانب سے پشاورزلمی سے تعلق توڑنے پرٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی حیران رہ گئے۔ بوم بوم شاہد آفریدی کے پشاورزلمی چھوڑنے کے فیصلے پر پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے ڈیرن سیمی نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ ڈیرن سیمی...

شاہد آفریدی کا پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان

کراچی: بوم بوم شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کو خیرباد کہتے ہوئے ٹیم کی صدارت بھی چھوڑ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے شاہد آفریدی نے اعلان کیا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پشاور زلمی کی طرف سے نہیں کھیل...

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بارباڈوس میں بھرپور پریکٹس

بارباڈوس: پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بارباڈوس میں بھرپور پریکٹس کی۔ گرین شرٹس منگل کی شب کراچی سے روانہ ہوئیں، دبئی اور لندن میں مختصر قیام کے بعد گزشتہ روز بارباڈوس میں یہ طویل سفر ختم ہوا۔ پاکستان کی ٹیم ویسٹ انڈیز...

ناصر جمشید سے باز پرس،پی سی بی نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا

لاہور: ناصر جمشید سے باز پرس کیلئے پی سی بی نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ سہولت کاری میں مرکزی کردار ادا کرنے کے ملزم ناصر جمشید سے باز پرس کیلیے انگلش کرکٹ بورڈ...

اسپاٹ فکسنگ؛ شرجیل خان ٹربیونل کے سامنے پیش، خالد لطیف غیرحاضر

لاہور: نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں معطل کرکٹر شرجیل خان اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئے جبکہ پی سی بی شعبہ سکیورٹی اینڈ ویجیلنس کے سربراہ کرنل (ر) محمد اعظم خان اور پی سی بی کے لیگل ایڈوائرز طفیل رضوی و دیگر پیش ہوئے۔ اس موقع پر پی سی...

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا تاہم گرین شرٹس نے سیریز 2 ایک سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے...

کرکٹر محمد عامر سے لندن ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کی پوچھ گچھ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو امیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا جس کے بعد ان سے پوچھ گچھ بھی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر دبئی سے ایمیریٹس فلائٹ کے ذریعے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچے تھے جہاں امیگریشن حکام نے...

پی سی بی کا ایف آئی اے کو ’’خفیہ‘‘ خط لیک

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو لکھا گیا ’خفیہ‘ خط لیک ہو کر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا،بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ ایک آفیشل نے صرف موبائلز کے فرانزک جائزے کیلیے درخواست کا موقف درست ثابت کرنے کیلیے اسے خود لیک کیا۔ تفصیلات...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں