کھیل

sports news

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا تاہم گرین شرٹس نے سیریز 2 ایک سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد …


کرکٹر محمد عامر سے لندن ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کی پوچھ گچھ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو امیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا جس کے بعد ان سے پوچھ گچھ بھی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر دبئی سے ایمیریٹس فلائٹ کے ذریعے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچے تھے جہاں امیگریشن حکام نے انہیں روک کر پوچھ گچھ …


پی سی بی کا ایف آئی اے کو ’’خفیہ‘‘ خط لیک

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو لکھا گیا ’خفیہ‘ خط لیک ہو کر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا،بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ ایک آفیشل نے صرف موبائلز کے فرانزک جائزے کیلیے درخواست کا موقف درست ثابت کرنے کیلیے اسے خود لیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ …


فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو آئی سی سی کی مقرر کردہ سزائیں ملنی چاہئیں، چیف سلیکٹر

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ کرکٹ کرپشن پر پی سی بی اور آئی سی سی کا موقف ایک ہے جب کہ میچ فکسنگ میں کھلاڑیوں کو آئی سی سی کی جانب سے مقرر کردہ سزائیں ملنی چاہئیں۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے …


باکسرعامر خان نے اہل خانہ سے جھگڑے کی وجہ بتا دی

باکسر عامر خان اور ان کے اہل خانہ کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے چپقلش چلی آرہی ہے اور یہی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شاید اس کی وجہ ان کی اہلیہ فریال مخدوم ہیں تاہم باکسر نے خود انکشاف کیا ہے کہ ان کے اور والدین کی درمیان تعلقات کی خرابی اور دوری کی …