June 18, 2018, 8:14 pm

چیمپیئنز ٹرافی: بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست، محمود اللہ اور شکیب کی سنچری

ابتدائی وکٹوں کے نقصان کے بعد شکیب نے بنگلہ دیش کو سہارا دیا اور اپنی نصف سنچری مکمل کر لی انگلینڈ اور ویلز میں کھیلنے جانے والی چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر...