June 18, 2018, 8:19 pm

کھیل

sports news

مصباح کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کا شہریار خان کا خواب ادھورا

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا مصباح الحق کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کا خواب ادھورا رہ گیا، جدید کرکٹ سے روشناس کسی سابق پلیئر کو لانے کے بجائے ہارون رشید کا تقرر کردیا گیا،رخصتی کو تیار بورڈ سربراہ کے پلان بھی دم توڑنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان...

عامر خان پر حملہ،شدید تشدد کا نشانہ،ملزم فرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر حملہ،شدید تشدد کا نشانہ بنایا،میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسر عامر خان کی رنجر وور غلط ٹرن لینے کے بعد ایک کار سے ٹکرا گئی جس کے بعد چند افراد نے انکا تعاقب کر کے گلی میں گھیر لیا اور پھر تشدد کا نشانہ...
کھیل

ٹینس سٹار رافیل نڈال ریکارڈ دسویں بار فرینچ اوپن کے فاتح

رفائل نڈال نے دسویں بار فرنچ اوپن جیت کر اپنے گرینڈ سلیم کی تعداد 15 کرلی ہے سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال نے اتوار کو پیرس میں سرخ مٹی کے کورٹ پر ایک بار پھر وہی کارنامہ انجام دیا جو وہ گذشتہ 13 برسوں میں نو بار فرینچ اوپن میں انجام...
Bangladeshi captain

بنگلہ دیشی کپتان بھارت سے سیمی فائنل ہارنے کے بعد جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ بھارت میں آگ لگ گئی

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے سیمی فائنل میں شکست کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بنگلہ دیش کے کپتان مشرقی مرتضی نے کہاکہ ہم نے اپنی طرف سے بھارت کےخلاف بہترین کھیل پیش کیالیکن انڈین مضبوط بیٹنگ کی وجہ سے ہمیں شکست ہوگئی ۔انہوں نے کہاکہ چیمپنزٹرافی کافائنل اب بھارت او رپاکستان کے درمیان ہوگااورشائقین کرکٹ کوبہترین کھیل...
پاکستانی کھلاڑی بسما معروف

پاکستانی کھلاڑی بسما معروف کی انگلی میں فریکچر، ورلڈکپ سے باہر

لندن ( آن لائن ) پاکستانی کھلاڑی بسما معروف انگلی میں فریکچر کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ویمن ٹیم کو لندن میں جاری ورلڈکپ کے دوران بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ پاکستانی کھلاڑی بسما معروف انگلی میں فریکچر کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ہیں۔ بسما...
فیس بک

مانچیسٹر یونانیٹڈ لوکاکو کے لیے 75 ملین پاؤنڈ دے گا

یاد رہے کہ لوکاکو کو حاصل کرنے سے مانچیسٹر یونائیٹڈ کے سٹرائکر وین رونی کو ایورٹن کو بیچنے کے حوالے سے مذاکرات کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ فٹبال کلب مانچیسٹر یونائیٹڈ نے کلب ایورٹن کے سٹرائیکر رومیلو لوکاکو کو تقریباً 75 ملین پاؤنڈ کے عوض حاصل کرنے کی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ بیلجیئم سے...
سنوکر چیمپئن نسیم

ساہیوال سے چین تک کا سفر آسان نہیں تھا: سنوکر چیمپئن نسیم

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر ساہیوال سے تعلق رکھنے والے 16 سالا محمد نسیم اختر نے بیجنگ میں ہونے والے عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں میزبان چین کے کیوئسٹ کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ نسیم اختر جونئیر سنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ بی...

گورننگ بورڈ میٹنگ؛ پی ایس ایل میں چھٹی ٹیم ملتان کی شمولیت پر بات ہوگی

کراچی: گورننگ بورڈ کے اجلاس میں نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ2018 میں چھٹی ٹیم ملتان کی شمولیت اور دیگر معاملات کے بارے میں اپ ڈیٹ دیں گے۔ بورڈ نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے کئی سینٹرز پر کام کا آغاز کرا چکا جس پر بھاری رقم خرچ ہو گی، پچز کو بھی عالمی معیار کے...

دبئی ٹیسٹ؛ سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے اور سری لنکا کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ دبئی میں جاری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے دوسرے دن کا آغاز 3 وکٹ کے نقصان پر 254 رنز سے شروع...
qaumi cricketers

قومی کرکٹرز کی جانب سے اہل وطن کو عید کی مبارکباد

قومی کرکٹرز نے عید الاضحیٰ پر سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر تمام اہل وطن کو نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبات کے ساتھ عید کی مبارکباد دی۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے اس حوالے سے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ستاروں نے...