کھیل

sports news

ینگ بریگیڈ مضبوط انگلش قلعہ فتح کرنے کے لیے تیار

موسم بھی پریشان کرے گا، ٹیم تھوڑی ناتجربہ کارمگرپلیئرزکو اعتماد دے ر ،کپتان۔ لاہور: ینگ پاکستانی بریگیڈ مضبوط انگلش قلعہ فتح کرنے کے لیے تیارجب کہ کپتان سرفراز احمد کا کہناکہ ٹیم میں کئی نوجوان کھلاڑی شامل ہونے کے باوجود تینوں ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے پُرعزم ۔ یہ بھی پڑھیں: سرفرازاحمدکی والدہ نے بیٹے کوکیانصیحت …


’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال

70ملین ڈالر کے ہرجانہ وصولی کیس کیلیے بھارتی بورڈ نے پرانا ریکارڈ جمع کرنا شروع کردیا نئی دہلی: پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے بھارتی ڈھٹائی برقرار زرتلافی کے کیس میں مضبوط پاکستانی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے تاخیری حربے بھی استعمال کرنا شروع کر دیے بی سی سی آئی کی کوششکہ سماعت کی تاریخ …


شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے

اتنے نیک مقصد کیلیے منتخب ہونے پر شکرگزار ہوں، شاہد آفریدی ، لاہور: شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے۔ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 31 مئی کو لارڈز میں چیریٹی میچ کھیلیں گی جس کا مقصد کیریبیئن جزائز میں 2017 کے دوران آنے والے طوفانوں ارما اور ماریا سے …


فواد عالم کو نظر انداز کرنے پر انضمام سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

صارفین دل کھول کر چیف سلیکٹر انضمام الحق کے خلاف بھڑاس نکال ر ۔ لاہور: فواد عالم کو نظر انداز کرنے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : کامران اکمل بیٹی کے باپ بن دورہ انگلینڈ سے نظر انداز کئے جانے والے فواد عالم …


قومی ٹیم کی سلیکشن پر حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے

پی ایس ایل آڈٹ کے صرف 2 صفحات ملے جوپڑھنے کے قابل ن،معاہدوں اور گیٹ منی کی تفصیلات دی جائیں، ارکان۔ اسلام آباد /لاہور:  دورئہ برطانیہ کیلیے قومی ٹیم کی سلیکشن کے بعد حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے. اس خبر کو بھی پڑھیں : کراچی میں پہلے پی ایس ایل پھر انٹرنیشنل …


رواں برس پاکستان میں اولین ٹی 10 لیگ کا انعقاد دشوار

پی ایس ایل فرنچائز مالکان سے لیگ،نئے براڈکاسٹ وٹی وی رائٹس پر تبادلہ خیال۔ کراچی: رواں برس پاکستان میں اولین ٹی 10 لیگ کاانعقاد دشوار دکھائی دینے لگا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اوگرا نے شیل کمپنی کو سانحہ احمد پور شرقیہ کا ذمہ دار قرار دیدیا گزشتہ برس کے اواخر میں یو اے ای …


دورۂ برطانیہ میں پاکستان فخر زمان کو ڈیوڈ وارنر کی طرح استعمال کرے گا

کوچ نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹیسٹ میچزمیں جارحانہ انداز اپنانے کا عندیہ دیدیا۔ لاہور: پاکستان نے فخرزمان کو ڈیوڈ وارنر کی طرح اننگز کے آغاز کا موقع دے کر حریف کو دباؤ میں لانے کا منصوبہ بنا لیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستانی گالفر نے قطر اوپن امیچر چیمپئن شپ جیت لی …


حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کرانے کی تیاریاں ہونے لگیں

حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کرانے کی تیاریاں ہونے لگیں لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کرانے کی تیاریاں ہونے لگیں۔ پی سی بی ذرائع کا کہناکہ انگلینڈ کی لیبارٹری سے17 اپریل کو ٹیسٹ کیلیے رابطہ کرلیا گیا، آئی سی سی سے تاریخ کی تصدیق ہونے پر …


دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ؛ پاکستان ٹیم یاسر شاہ کی خدمات سے محروم

مکمل صحتیابی کے لیے یاسر شاہ کو 6 ہفتے درکار ہوں گے۔ لاہور: دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز کی تیاری کے سلسلے میں صوابی میں مقامی ٹورنامنٹ کا میچ کھیلتے ہوئے یاسر شاہ ان فٹ ہو جس کے باعث وہ دونوں سیریز سے باہر ہو ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان …


دورۂ انگلینڈ و آئرلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچ آج شروع ہو گی

فاسٹ بولر وہاب ریاض کا ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنانا مشکل، راحت علی ، شاداب خان اورکاشف بھٹی کوبھی برطانیہ جانے کا موقع مل سکتا ۔ لاہور: پاکستان کر کٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ اورآئرلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔ ٹوئنٹی20 کا ہنگامہ ختم ہونے کے بعد اب …