ایل او سی پر فائرنگ میں ‘چار پاکستانی، تین انڈین فوجی ہلاک’

پاکستان اور انڈیا نے ایک دوسرے پر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے الزامات عائد کیےاور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فوجیوں کی ہلاکت کے دعوے کیے۔ پاکستانی فوج کے ادارے آئی ایس پی آر نے بتایاکہ لائن آف کنٹرول پر چار پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں تین انڈین فوجی ہلاک کر دیے۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ‘کوٹلی سیکٹر میں جندروٹ کے مقام پر یہ فوجی کمیونیکیشن لائن درست کر رجب وہ سرحد پار سے مارٹر کے گولے کی زد میں آ ۔ ‘ آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں تین انڈین فوجی ہلاک ہو اور چند دوسرے زخمی ہو۔ دوسری جانب انڈیا کے فوجی ذرائع نے دعوی کیاکہ انھوں نے ایک انڈین فوجی کی ہلاکت کے جواب میں کارروائی کرتے ہوئے سات پاکستانی جوانوں کو ہلاک کر دیا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔