‘پارلیمنٹ ایک عمارت کا نام ہے، اس کی عزت پارلیمنٹیرینز کے کردار سے ہے‘

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاکہ پارلیمنٹ ایک عمارت کا ناماور اس میں موجود پارلیمنٹیرینز اپنے کردار سے اس کی عزت اوپر یا نیچے لے کر جاتے ۔ جمعرات کو اسلام آباد میں بنی گالا میں واقع اپنی رہائش گاہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے لاہور میں اپنے گذشتہ روز کے بیان کے بارے میں کہا کہ ‘پارلیمان کو پارلیمنٹیرینز نے ہی تباہ کیا انھوں نے نواز شریف اور خواجہ آصف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ جیسے لوگوں نے اسمبلی تباہ کی ‘پارلیمنٹ کو پارلیمنٹیرینز نے ہی تباہ کیا کیونکہ یہ پارلیمان جو ٹیکس چور ، جسے تین سو ارب روپے کا جواب دینا ، ۔۔۔عدالت میں جھوٹ بولتا ، ۔۔۔۔ اس کے لیے قانون بناتیکہ وہ پارٹی کا سربراہ رہ سکتا ، حکمراں جماعت پاکستان کے خزانے پر بیٹھی ہوئی۔۔۔۔ اور خزانے پر چور بٹھا دیا۔’

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply