میری نااہلی کیخلاف عدلیہ سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، نواز شریف

نواز شریف
نواز شریف

فیصلے دینے والوں کوسوچنا چاہئے قوم کوان کے فیصلے تسلیم ن، سابق وزیراعظم

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاکہ نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف بولنا میرا اور میری پارٹی کا حق ۔

اسلام آباد میں احتساب عدالت کے اندر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں اداروں کی عزت کرنے والا انسان ہوں لیکن میرے خلاف جو فیصلہ آیا وہ میری اور قوم کی نظرمیں ٹھیک ن تھا۔ میرے خلاف بلیک لاء ڈکشنری کا سہارا لے کر فیصلہ لکھا گیا۔ اب میرے خلاف توہین عدالت کیس میں فل بینچ بنادیا گیا ۔ عوام کی توہین ہوئیوہ اپنی توہین کہاں فائل کریں۔

نوازشریف نے کہا کہ اب تو سپریم کورٹ کے اندر سے بھی آوازیں آرہی ۔  گزشتہ روزکے ریمارکس سب کے سامنے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کیس پاناما کا تھا اور نااہلی اقامہ پر کی گئی، جنہوں نے مجھے اقامے پر نکالا انہوں نے نیب ریفرنس بھی بناکر بھیجے۔  فیصلے دینے والوں کو سوچنا چاہئے کہ قوم کو ان کے فیصلے تسلیم ن۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ عمران خان نے اقبال جرم کیا پھر بھی صادق اور امین ٹھہرے، عمران خان غلطی تسلیم کررلیکن عدالت نے کہا کہ اس طرف نہ جائیں، سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کو نااہل کیا لیکن اس پر کوئی جے آئی ٹی ن بنائی، سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا بھی ن کہا یہ دوہرا معیار ن چلے گا، انصاف کے تقاضے پورے ن ہور، سو دن چور کے تو ایک دن سنار کا ہوتا ، اللہ کرے گا سنار کا دن بھی آئے گا۔

نواز شریف نے شیخ رشید کا نام لئے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو سب پر باتیں کرران کا اپنا کیس سامنے آگیا ،انہوں نے کروڑوں روپے کی زمین چھپائی۔