شیخ رشید کا چیف جسٹس سے جوڈیشل مارشل لاء لگانے کا مطالبہ

ساری قوم عدلیہ کی جانب دیکھ رہی ،شیخ رشید، اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملک میں جوڈیشل مارشل لاء لگانے کا مطالبہ کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ چیف جسٹس کی اصل ذمہ داری نگران وزیراعظم کی تقرری ، ساری قوم عدلیہ کی جانب دیکھ رہی ، بے شک چیف جسٹس اس ملک میں 90 روز کے لئے جوڈیشل مارشل لاء لگا دیں اور یہ مارشل لاء صرف الیکشن کے لیے ہونا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: عوامی شکایات پر نادرا کے 2 ڈائریکٹرز برطرف، ڈی جی سندھ کا تبادلہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لئے صرف خورشید شاہ ن، عمران خان سمیت تمام اپوزیشن پارٹیوں سے مشاورت ہونی چاہیے جب کہ عمران خان کی اشیرباد جسے حاصل ن ہوگی وہ بطور نگران وزیر اعظم قبول ن ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: سینیٹ انتخابات ہارس ٹریڈنگ؛ الیکشن کمیشن کا خفیہ اداروں کی مدد لینے کا فیصلہ یہ بھی پڑھیں: بنی گالا اور بلاول ہاؤس والے ایک ہی جگہ سجدہ ریز ہو، نواز شریف شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے حالیہ دورہ امریکا کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا وزیر اعظم سے قوم پوچھتیامریکی شخصیات سے بغیر کسی سیکرٹری خارجہ کے کیسے ملے، ساری قوم پوچھنے کا حق رکھتیکہ وزیر اعظم ملٹری سیکرٹری سمیت کسی بھی اسٹاف کے بغیر کیا کرنے۔ انہوں نے نوازشریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے منی لانڈرنگ کیاور نہ مجھ پر پاناما کا کیس ، 1974  سے ٹیکس دہندہ ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: توہین عدالت کیس میں دانیال عزیز پر فردِجرم عائد

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔