ناموس رسالتﷺ پر ہماری جان بھی قربان‘‘ اگر تعاون نہ کیا گیا تو آخری حد تک جائیں گے،امریکہ میں پاکستانی سفیرکواہم حکم جاری

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف امریکی سفارتخانے سے مدد طلب کر لی ، تعاون نہ کرنے سے بھی فرق ن پڑے گا ، اسلام کے خلاف گھٹیا سازش کرنیوالوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نـثار علی خان نے میڈیا بریفنگ کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گستاخ غیر ملکی کمپنیوں اور اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں توہین رسالت کے مرتکب افراد کے خلاف تمام مسلمانوں کو مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورتبطور وزیر داخلہ گناہ گاروں کو کیفر کردار تک پہنچانا اولین ترجیحمگر اس بات کا بھی خیال رکھنا ہو گا کہ کوئی بے گناہ زد میں نہ آجائے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ پاکستانی حکومت نے امریکی سفارتخانے سے گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلئے رجوع کر لیا جبکہ اس حوالے سے وزارت داخلہ دفتر خارجہ سےرابطے میں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ امریکہ میں پاکستان کے سفیرکو فیس بک، وائبر اور دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس انتظامیہ کیساتھ روزانہ کی بنیاد پر رابطے کیلئے ہدایت دے دی ۔ انہوں نے کہا کہ گستاخانہ مواد کی حامل کئی سوشل میڈیا پیجزبلاک کر دئیے .انہوں نے مزید بتایا کہ امریکہ میں پاکستان کے سفیرکو فیس بک، وائبر اور دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس انتظامیہ کیساتھ روزانہ کی بنیاد پر رابطے کیلئے ہدایت دے دی ۔ انہوں نے کہا کہ گستاخانہ مواد کی حامل کئی سوشل میڈیا پیجزبلاک کر دئیے ان کا کہنا تھا کہ فیس بک اس گھناؤنے جرم کے پیچھے افراد کے نام شیئر کرے اگر تعاون نہ کیا گیا تو آخری حد تک جائیں گے اور سخت اقدامات اٹھائیں گےناموس رسالتﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ،یہ توہین رسالت ہی ن توہین انسانیت بھی جس کےخلاف پوری قوم یکجاوفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جب تک فیس بک انتظامیہ تعاون ن کرتی ہم گستاخانہ مواد کی ترویج کے مذموم کام کی بیخ کنی ن کر سکتے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔