ہمارے قانون سازوں کے پاس قانون سازی کا وقت نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس
چیف جسٹس

بنیادی حقوق کاحل ہماری اولین ترجیح ، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ بنیادی حقوق کاحل ہماری اولین ترجیحلیکن ہمارے پاس قانون سازی کااختیار ناور جس کے پاس اختیاران وقت ن۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: جوڈیشل مارشل لاء کا آئین میں کوئی تصور ن، چیف جسٹس

کوئٹہ میں وکلا برادری سے خطاب کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات بہت زیادہ ، 30،30سال سے کیس عدالتوں میں پڑے ، عدالتوں میں پیش ہونے والا سائل ہر تاریخ پر جیتا مرتا ، وکلاء کو ججز کے ساتھ بھرپور تعاون کرنا چاہیے، وہ ہڑتال نہ کریں اور ہمارا ساتھ دیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: پنجاب حکومت کی کارکردگی بدترین، پوری قوم کو بیمار کردیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کہا کہ ہمارے پاس قانون سازی کااختیار ن ، جس کے پاس قانون سازی کااختیاروہ ن کرتے، ان  کے پاس قوانین کو اپ ڈیٹ کرنے کا وقت ن، بنیادی حقوق کاحل ہماری اولین ترجیح ، جولوگ بدلنے کی کوشش ن کرتے ان کی حالت ن بدل سکتی، ہمیں مل جل کر کوششیں کرنی ، نظام عدل میں خامیاںاسے دور کرنے کے لیے میرا ساتھ دیں۔