نواز شریف کو بند گلی نہیں اڈیالہ جیل کی طرف دھکیلا جارہا ہے، عمران خان

نواز اور شہباز شریف نے جتنا قرضہ لیاپورے پاکستان کی تاریخ میں کسی نےن لیا، عمران خان پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ نواز شریف کو بند گلی کی طرف ن اڈیالہ جیل کی طرف دھکیلا جارہا ۔ وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فاٹا اصلاحات پرعمل درآمد ہوجانا چاہیے تھا مگراب تک ن ہوا، اگر الیکشن جیت کر اقتدارمیں آ تو فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کردیں گے اور 3 سے 5 ماہ میں قبائلی علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے۔ ’’ فاٹا کے حوالے سے جلد آرمی چیف سے ملاقات کروں گا ‘‘ عمران خان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے حوالے سے جلد آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کروں گا ، جس میں ان سے فاٹا کے 3 نکات پر بات ہوگی، ان کے سامنے فاٹا میں سیکورٹی چیک پوسٹ کم سے کم کرنے، بارودی سرنگوں کے خاتمے اور لاپتہ افراد کا معاملہ  اٹھاؤں گا۔ کئی گھرانوں کے لوگ غائباور ان کے ماں باپ پریشان ۔ ’’ شہباز شریف کو قرضے کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے ‘‘ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ شہباز شریف کو قرضے کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے، نواز اور شہباز نے جتنا قرضہ لیاپورے پاکستان کی تاریخ میں کسی نےن لیا، شہباز شریف سوچ ر کہ وہ خیبر پختونخوا میں بھی پیسے بناسکتے ، لاہور اور ملتان کی میٹرو بس سروس کے خسارے سے ہرسال شوکت خانم جیسے دو نئے اسپتال بنائے جاسکتےلیکن پشاور میں میٹرو منصوبہ خسارے کا شکار ن ہوگا کیونکہ اس منصوبے پر کوئی سبسڈی ن ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ حکومت پی ٹی آئی بنائے گی، نوازشریف کو بند گلی کی طرف ن اڈیالہ کی طرف دھکیلا جارہا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔