جس نے جو کہنا ہےکہتا رہے جو صحیح ہوگا ہم کرتے رہیں گے، چیف جسٹس      

چیف جسٹس    
چیف جسٹس    

جب جہاد پر چل پڑے تو کوئی قرار داد راستے میں رکاوٹ ن بن سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ جس نے جو کہنا کہتا ر جو صحیح ہوگا وہ ہم کرتے ر گے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اسحاق ڈارکے کہنے پرپارک ختم کرکے سڑک بنانے پرچیف جسٹس برہم

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ایڈہاک ملازم کی تقرری کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو حکومتی وکیل نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ از خود نوٹس لے کر ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : توہین عدالت کیس میں دانیال عزیز پر فردِجرم عائد

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ حکومتی اپیل زاید المعیاد ۔ ہم نے فیصلے قانون کے مطابق کرنا ، آپ کرتے کچھ ن ہم سو موٹو لیتے جائیں، آپ کہتےچڑھ جاسولی بیٹا رام بھلی کرے گا، میڈیکل کالجز طلبا سے 23، 23  لاکھ فیسیں لے رہم نے کم کروائیں، ابھی ایک کالج سے  25کروڑ روپے واپس کروائے ، بلوچستان کے اسپتال میں ایم آر آئی اور سی سی یو فنکشنل ن، یہ کام ریاست کے کرنے کے ۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جس نے جو کہناکہتا ر، جو صحیح ہوگا وہ ہم کرتے ر گے، جب جہاد پر چل پڑے تو کوئی قرار داد راستے میں رکاوٹ ن بن سکتی، ریفرنس کی بات کرتےاس سے پوچھیں جس نے ریفرنس ن لیا، ریٹائرڈ ججپھر بھی اس کو سمن کر کے کورٹ بلالوں گا، کورٹ میں پوچھ لیں گے ریفرنس کس نے ن لیا یا کس نے ن دیا۔