پاکستان کے ایٹم بم بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والا ’’بلیک پرنس‘‘ انتقال کر گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور ’’بلیک پرنس‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے ڈرگ لارڈ مل مشتاق اعوان انتقال کر ۔ تفصیلات کے مطابق ’’بلیک پرنس‘‘ سابق صدر زرداری کے منشیات کیس کے اہم اور مرکزی کردار ۔ ملک مشتاق امریکہ سمیت پورے یورپ میں ’’بلیک پرنس‘‘ کے نام سے مشہور ۔ 70 کی دہائی میں پاکستان ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول میں مصروف تھا تو ’’بلیک پرنس‘‘ نے پاکستان کو مبینہ طور پر ایٹمی پرزوں کی فراہمی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا۔ اسی حوالے سے ’’بلیک پرنس‘‘ کو جب ہالینڈ کی پولیس نے گرفتار کیا اور ان کے سامنے ڈاکٹر عبد القدیر خان کے بارے میں نا زیبا الفاظ ک تو وہ آگ بگولہ ہواور انہوںنے ہالینڈ کے ایک بڑے پولیس آفیسر کو مکا جڑ دیا تھا ، اس واقعے کی شہرت پورے یورپ میں پھیل گئی تھی۔ ’’بلیک پرنس‘‘امریکہ کو انتہائی مطلوب شخصیات میں بھی شاملاور ’’بلیک پرنس‘‘ کے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی سے قریبی مراسم ۔ بلیک پرنس جاوید ہاشمی کے بچپن کے دوست ۔ ’’بلیک پرنس‘‘ کو ہالینڈ کے انڈر ورلڈ کا کنگ کہا جاتا تھا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔