چوہدری نثار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں، عمران خان

سینیٹ الیکشن میں بہت پیسہ چلا،عمران خان لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دینا چاہتا ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: ملک میں پہلی باربڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب ہورہا ، عمران خان لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان سے میری پرانی دوستی ، میں ان نواز شریف کی بیٹی کی ماتحتی میں کام نہ کرنے کے لیے جرات کا مظاہرہ کرنے پر اپنی پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دوں گا، مریم نواز کی اس کے سوا کوئی حیثیت ن کہ وہ نوازشریف کی بیٹی ، چوہدری نثار علی خان نے غیرت مندانہ اقدام کیا اور اسی بنیاد پر ان پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دینا چاہتا ہوں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلا اور میں دوسری پارٹیوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ بکنے والے ارکان اسمبلی کے نام سامنے لائیں ،ہم نےضمیر بیچنے والے اپنے ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیےاگر یہ ارکان ہمیں مطمئن نہ کرسکے تو نیب سے ان کے خلاف ایکشن لینے کا ک گے۔ چیرمین پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ مجھے ایک سینیٹر کو منتخب کرانے کیلیے 45 کروڑ روپے کی آفر ہوئی جس سے اندازہ ہوتاکہ سینیٹ الیکشن میں کتنا پیسہ چلتا ۔ یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) کے کئی ارکان نوازشریف سے الگ ہور ، عمران خان عمران خان نے کہا کہ اب طاقتور اور پسے ہوئے طبقات کے لئے دو ن بلکہ ایک ہی قانون چلے گا جب کہ امیر اورغریب کے لئے بھی دو ن ایک ہی پاکستان ہوگا۔ نگراں حکومت کے حوالے سے عمران خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا مک مکاایسے میں شفاف الیکشن کیسے ہوں گے، نگراں سیٹ اپ کا مقصد صاف وشفاف الیکشن کرانا اگر اس بار دھاندلی سے پاک الیکشن کرانا چاہتےتو نگراں حکومت کے لیے اچھے افراد کو ترجیح دی جائے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔