“قبل از وقت انتخابات کی خبریں” حکومت نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ انتخابات 2018 ء میں ہی ہوں گے ، وزیراعظم مرد آہن ، مشکل حالات سے نبرد آزما ہوتے آئے ، پی ٹی آئی نے فرسودہ اور بے بنیاد الزامات پر پانامہ کیس لڑاؒ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ہیجان میں میں مبتلا ۔ ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2013 ء سے عمران خان سڑکوں پر احتجاجی سیاست کرر ، موجودہ حالات کو پی ٹی آئی نے اپنی سیاسی زندگی اور موت کا سوال بنالیاانہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے فرسودہ اور بے ب نیاد الزامات پر پانامہ کسی لڑا۔ پی ٹی آئی نے کے پی کے کے احتساب کمیشن کو تالا لگایا ہواپی ٹی آئی احتجاجی سیاست کے بجائے کے پی کے میں کارکردگی دکھائے تو بہتر ہوگا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پانامہ کسی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہیجان کی شکارجس کے باعث پھر احتجاجی سیاست کررہی وزیر مملکت نے وزیراعظم نواز شریف مرد آہنمشکل حالت سے گھبرانے والے ن وزیراعظم ہمیشہ مشکل حالات سے نبرد آزما ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ قبل از وقت انتخابات کا امکان ن آئندہ انتخابات 2018 ء میں ہی ہوں گے اور مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply