شعبان کاچاند،شب برات کس تاریخ کوہوگی ؟رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے
اجلاس کا منعقدہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب
الرحمان نے زیرصدارت ہوا۔اس اجلاس ملک بھرسے

شعبان کاچاندنظرآنے کی مختلف شہادتیں موصول
ہوئیں ۔ اجلاس کے اختتام پر شعبان کا چاند نظر آنے کا
اعلان کیا گیا۔ یکم شعبان 28 اپریل بروز جمعہ کو ہوگی اورشب
برات 11مئی کوہوگی ۔رویت ہلال کمیٹی نے باضابطہ طورپراعلان
کردیاہے ۔