پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اوگر نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز بھجوا دی اسلام آباد: اوگرا نے حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ یہ بھی پڑھیں: اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز یہ بھی پڑھیں: اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے لیے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کردی ۔ اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھیجی گئی سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئیجب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیےجانے کا امکان ۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ۔ یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کردیا

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔