10ارب ر وپے کی آفردینے والے کانام عدالت میں بتائوں گا،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہا کہ پاناماکیس میں آفردینے والے نام ن بتائوں گا۔عمران خان نے اسلا م آبادمیں پریڈگرائونڈمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں 10ارب روپے کی آفردین ےوالے کانام عدالت میں بتائوں گا۔انہوں نے کہاکہ اگرن لیگ نے میرے خلاف 10ارب روپے کے ہرجانے کادعوی کیاتومیں 10ارب روپے کہاں سے لوں گا؟انہوں نے کہاکہ اتنے پیسے تومیرے پاس ن  ۔ عمران خان نے کہاکہ میں ہرجانے کے پیسے دینے کےلئے نوازشریف اوراسحاق ڈارکے بچوں سے لوں گا۔انہوں نے کہاکہ میں یہ قرض مریم نوازسے بھی لے سکتاہوں کیونکہ اتنے پیسے توان کے پرس میں ہونگے ۔عمران خان نے کہاکہ شریف خاندان 30سال سے ہرچیزکی قیمت لگاکرخریدرہا ۔انہوں نے کہاکہ پاناماکیس میں اب یہ لوگ بری طرح پھنس چکے  ۔انہوں نے کہاکہ اگرمیں پاناماکاکیس زندہ نہ رکھتاتوقوم پہلے کی طرح اس کیس کوبھی بھول جاتے ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔