کراچی کو مستقل قومی مصیبت کے ہر دھڑے سے آزاد کرائیں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

اہل کراچی کو سلام پیش کرتا ہوں،بلاول بھٹو،

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو ابھی لندن والے سے آزاد کرایااب مستقل قومی مصیبت کے ہردھڑے سے آزاد کروائے گی۔

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ  یہ وہی علاقہجہاں پہلے گولی بعد میں بات کا نعرہ لگا کر نفرت ،خوف اور دہشت کو فروغ دیا گیا لیکن آج  اس علاقے میں کھڑے ہوکر جئے بھٹو کا نعرہ لگا کر خطاب کرنے پر خوشی ،اہل کراچی کو سلام پیش کرتا ہوں، میں یہاں پیدا ہوا اور ی اسکولوں  میں ابتدائی  تعلیم حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں:

پی ٹی آئی اور ن لیگ دونوں اقتدار کی لڑائی لڑ ر ، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ طاقت کے زور پر پیپلزپارٹی کی حمایت کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی کچھ بھی ک کراچی والے جانتےکہ تاریکیوں اور نسل پرستوں کے دور میں کوئی کھڑا تھا تو وہ صرف پیپلزپارٹی تھی،ہمیں یادکہ گھروں میں گھس کر پی پی کے کارکنوں کو جلا دیا گیا لیکن دیکھ لو ہم فنا ن ہوئے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ کراچی میں امن قائم ہوچکا ہم نے پہلا مرحلہ مکمل کرلیا اب مستقل امن کے لیے پولیس کو سیاسی بھرتیوں کو پاک کرنا ہوگا،پیپلزپارٹی نے کراچی کو ابھی لندن والے سے آزاد کرایااب مستقل قومی مصیبت کے ہردھڑے سے آزاد کروائے گی، مستقل قومی مصیبت نے 30 سالوں میں کراچی والوں کے لیے کچھ ن کیا۔ انہوں نے کہا کہ پرویزمشرف کے دور میں ایم کیوایم مافیابن کر حکومت کرتی رہی لیکن کبھی پانی اور بجلی کی کمی کو ختم ن کیا، اگر الطاف حسین براتو اس کے ساتھی اور سہولت کار بھی برے ،اگر الطاف حسین براتو اس کو چھوڑ کر اپنی دکان چمکانے والے بھی برےتاہم فیصلہ کراچی کی عوام نے کرنا ، ہم الطاف حسین کی سیاست کے پہلے دن سے خلافجو اپنے لیڈر کے نہ ہوسکے وہ کراچی والوں کے کیسے ہوں گے۔

بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے بعد کراچی میں صفائی ایک بڑا مسئلہ بن چکاہم پورے شہر کو صاف کرنا چاہتےلیکن اس صفائی کے کام میں ایم کیوایم رکاوٹ بن رہی ، ایم کیوایم کراچی کو صاف ن دیکھنا چاہتی کیونکہ ان کی سیاست کچرے پر اٹکی ہوئی ، ایم کیوایم جانتیکہ اگر شہر صاف ہوگیا تو ان کی سیاست ختم ہوجائے گی، جو لوگ صفائی کے مسئلے پر اکٹھے ن ہوسکے وہ کراچی کے بڑے مسائل پر کیسے متحد ہوں گے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ سندھ حکومت نے کے ایم سی کو اربوں روپے دیے جن کا کوئی حساب ن، پیپلزپارٹی کی حکومت نے میئر کراچی کو اربوں روپے دیئے تاکہ کھل کر کام کریں لیکن جب کوئی ان سے پیسوں کا حساب مانگتاتو وہ اختیارات کا رونا روتے ۔

بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عمران خان اور الطاف حسین ایک دوسرے کا عکسایک ہڑتال کرتاتو دوسرا دھرنا دیتا ،پہلے کراچی کو لندن سے بیٹھ کر چلایا جاتا تھا اور اب بنی گالا سے چلانے کے خواب دیکھے جار ،عمران خان وہ شخصجس نے کراچی والوں کو زندہ لاشیں کہا تھا اور اب اسی شہر سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو ووٹ کی عزت کے نام پر عزت ن مل سکتی اگر آپ مزدوروں، خواتین ،اقلیتوں ،آئین وقانون ،پارلیمان اور عوام کی عزت کرتے ہوتے تو آپ کو عزت ملتی۔