اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 نوجوان زخمی

اسلام آباد
اسلام آباد

زخمی ہونے والے نوجوان کانام نزاکت اعوانجو مظفرآباد کا رہائشی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں امریکی سفارت کار کرنل جوزف کے بعد ایک اور امریکی سفارتکار  کی گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں  2 نوجوانوں زخمی ہو۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت کار کی گاڑی سے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مارنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں سیکرٹریٹ چوک پر امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل پر سوار 2 نوجوان زخمی ہو۔

یہ بھی پڑھیں:

امریکا میں یوٹیوب ہیڈکوارٹر میں فائرنگ سے ایک ہلاک، 4 زخمی

حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوانوں کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا جن طبی امداد دی جارہی ، زخمی ہونے والے ایک نوجوان کا نام نزاکت اعوانجو مظفرآباد کا رہائشی ۔

گاڑی امریکی سفارت خانے کا سیکنڈ سیکریٹری چاڈ ریکس چلا رہا تھا، واقعے کے بعد امریکی سفارتکار کی گاڑی  کو تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کردیا گیا ۔