حکومت ختم ہونے سے پہلے پیمرا کی آزادی کا مسئلہ حل کرنا ہے، چیف جسٹس

پیمرا کی سیکشن 5 اور 6 میں مجوزہ ترمیم اچھی ، چیف جسٹس اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہاکہ حکومت ختم ہونے سے پہلے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی آزادی کا مسئلہ حل کرنا ۔ سپریم کورٹ میں جیو نیوز کے ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اینکر حامد میر نے بتایا کہ ملازمین اور جیو انتظامیہ کے درمیان معاہدہ ہو گیاتنخوا ادا کردی جائیں گی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تنخواہ کی حد تک نوٹس نمٹا ر ۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے  پیمرا کی آزادی کا مسئلہ حکومت کی مدت ختم ہونے سے پہلے حل کرنا ، پیمرا کی سیکشن 5 اور 6 میں مجوزہ ترمیم اچھی ، پیمرا ترمیم میں مجوزہ ترمیم اتھارٹی کی آزادی کیلئے بڑی اہم ، مجوزہ ترمیم کے حوالے سے فریقین کی خدمات قابل ستائش ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔