ماہ صیام کے پہلے روزموسم کہیں مہربان توکہیں شدید گرمی

لاہورمیں موسم
لاہورمیں موسم

لاہورمیں موسم ابرآلودجب کہ کئی علاقوں میں بونداباندی جاری ۔

کراچی / لاہور: ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم گرم اورخشک ر گا جب کہ پنجاب کے کچھ شہروں میں بوندا باندی سے موسم بہتر ہوگیا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : عید پر موسم کیسا ر گا؟بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی وجنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر گا تاہم خیبرپختونخوا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : مئی اور جون میں موسم کیسار گا؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی

دوسری جانب لاہورمیں موسم ابرآلودجب کہ کئی علاقوں میں بونداباندی جاری ۔ فیصل آباد میں بھی  بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

دوسری جانب کراچی سمیت سندھ اور ساحلی علاقوں میں آج موسم گرم اورخشک ۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آج شہر قائد میں پارہ 41 ڈگری کو چھوسکتاجب کہ آئندہ ایک ہفتہ بارش کا کوئی امکان ن۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا ،محکمہ موسمیات