پاکستان کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنا نوازشریف کا تاریخی کارنامہ ہے، شہبازشریف

nawaz-sharif

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہناکہ نوازشریف جمہوریت کے شاہ سوار اور پاکستان کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنانوازشریف کا تاریخی کارنامہ ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا کہ جمہوری نظام کے استحکام کیلیے نوازشریف کی جدوجہد بے مثال ، ملکی ترقی وخوشحالی کیلیےنوازشریف کی بے مثال خدمات کوبھلایا ن جاسکتا۔

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف جمہوریت کے شاہ سوار اور پاکستان کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنانوازشریف کا تاریخی کارنامہجب کہ وہ پاکستان کے کروڑوں عوام کے دلوں کی دھڑکن ۔