نوازشریف اپنی ذات کے لئے ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہے ہیں، آصف زرداری

لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہناکہ نوازشریف اپنی ذات اور خاندان کے لئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا ر ۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جس ملک کے ریاستی ادارے تباہ ہوجائیں وہ ملک خانہ جنگی کا شکار ہوجاتااور اس کا حال افغانستان، عراق اور لیبیا جیسا ہوجاتا ، نوازشریف بھی ملکی اداروں کے ساتھ تصادم کا خطرناک کھیل کھیل راور پاکستان کو اس طرف لے جار جہاں ملک کسی سے بھی سنبھل نہی پائے گا۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نوازشریف پارلیمنٹ اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کو کمزور کرنا چاہتےاور اپنی ذات اور خاندان کی خاطر ملکی سلامتی کو داؤ پر لگار وہ خود تو ملک تباہ کرکے ماضی کی طرح بیرون ملک بھاگ جائیں گے لیکن ہم نے پاکستان میں ہی رہنا ہم نوازشریف کو ملک کے ساتھ یہ کھیل کھیلنے ن دیں گے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔