کراچی کی سیاست مضحکہ خیز صورتحال سے دوچار ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہناکہ شہر قائد کی سیاست مضحکہ خیز صورتحال سے دوچارتاہم حالات کو بہتر کرنا ہوگا۔

لاہور میں سینئر رہنماؤں سے ملاقات میں چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی میں جو کچھ ہو رہاوہ حیران اور پریشان کر دینے والاجب کہ  پیپلز پارٹی کے نظریے میں کوئی ابہام ن، اپنا نظریہ چھوڑانہ سوچ بدلی ، پیپلز پارٹی جہاں تھی و کھڑے ۔ انہوں نے کہا کہ کل بھی جمہوریت آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتےآج بھی یہی چاہتےجب کہ کوئی غیرجمہوری اقدام قبول ن کریں گے۔

اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارا کراچی بہتری کا مستحقتاہم گزشتہ چند روز سے شہر کی سیاست مضحکہ خیز صورتحال سے دوچار ۔

What a farce #Karachi politics has been for the past few days. Our city deserves better.

— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 12, 2017

واضح ر کہ پی ایس پی اور ایم کیو ایم میں گزشتہ دنوں ہونے والا اتحاد ایک روز بعد ہی ٹوٹ گیا اور دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے۔ ایم کیو ایم کا کہناکہ ان دباؤ ڈال کر پی ایس پی سے اتحاد پر مجبور کیا گیا جب کہ پی ایس پی کے چیرمین مصطفیٰ کمال نے کل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان تو بنی ہی رینجرز ہیڈکوارٹر میں ۔