رینجرز ایک بار پھر ایکشن میں۔۔بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کابینہ کی طرف سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی منظوری ۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے‘، جس کے بعد رینجرز 90 دن تک ملزم کو تحویل میں رکھ سکتی ہے۔
سندھ کابینہ اجلاس میں تمام وزرا نے رینجرز پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے پولیس کے اختیارات دینے کی منظوری دی ہے۔
کابینہ سےمنظوری کے بعد وفاقی کو بذریعہ نوٹیفکیشن فیصلے بارے آگاہ کر دیا جائے گا۔
روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔