خون کے ذریعے سرطان کی تشخیص ’اہم طبی سنگِ میل‘

سائنس دانوں نے طب کی دنیا میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کر لیا ، یعنی خون کے ٹیسٹ کے ذریعے سرطان کی تشخیص۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسے طریقۂ کار کا تجربہ کیاجس کے تحت آٹھ عام قسم کے سرطانوں کی تشخیص خون کے ذریعے کی جا سکتی ۔ اس کا مقصد سرطان سرطان کی بروقت تشخیص اور علاجاور اس سے بہت سی زندگیاں بچائی جا سکیں گی۔ خون کے ٹیسٹ سے رحم کے کینسر کی تشخیص برطانوی ماہرین کا کہناکہ یہ پیش رفت ‘انتہائی پرجوش ۔’ تاہم ایک ماہر نے کہاکہ سرطان کو ابتدائی مراحل میں پکڑنے کے لیے اس ٹیسٹ کا موثر پن جاننے کے لیے مزید تجربات کی ضرورت ۔ سرطانی رسولیوں سے بہت قلیل مقدار میں تقلیب شدہ ڈی این اے اور پروٹینز خارج ہوتیجو خون میں شامل ہو جاتی ۔ ‘کینسر سِیک’ (CancerSEEK) نامی یہ ٹیسٹ 16 جینز کے اندر ایسی تبدیلیوں کا پتہ چلا سکتاجو عام طور پر سرطان کے نتیجے میں رونما ہوتی ۔ اس کے علاوہ یہ آٹھ قسم کی سرطانی پروٹینز کا بھی پتہ چلا سکتا ۔ اس کا تجربہ 1005 مریضوں پر کیا گیا جنھیں بیضہ دانی، جگر، معدے، لبلبے، خوراک کی نالی، بڑی آنت یا چھاتی کا سرطان تھا اور جو بھی دوسرے اعضا تک ن پھیلا تھا۔ مجموعی طور پر اس ٹیسٹ نے 70 فیصد سرطانوں کی درست تشخیص کر لی۔ جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈاکٹر کرسچیئن ٹوماسیٹی نے اس بارے میں بی بی سی کو بتایا: ‘جلد تشخیص بہت اہم ۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس کے ذریعے سرطان سے ہونے والی اموات پر بڑا اثر پڑے گا۔’ تاخیر سے علامات سرطان کی جس قدر جلد تشخیص ہو جائے، اس کے موثر علاج کے اتنے ہی زیادہ امکانات ہوتے ۔ ان آٹھ سرطانوں میں سے پانچ کی ابتدائی تشخیص (سکریننگ) کا کوئی پروگرام موجود ن ۔ لبلبے کے سرطان کی علامات اس قدر تاخیر سے ظاہر ہوتیکہ پانچ میں سے چار مریض تشخیص کے ایک سال کے اندر اندر چل بستے ۔ ڈاکٹر ٹوماسیٹی کہتے : ‘رسولی کی اسی وقت تشخیص جب اسے سرجری کے ذریعے نکالا جا سکے، مریض کی زندگی کے لیے رات اور دن کا فرق پیدا کر سکتی ۔’ کینسر سیک کے اب ایسے لوگوں پر تجربات کیے جا رجن کے اندر سرطان کی تشخیص ن ہوئی۔ یہ اس کے موثر پن کا پہلا امتحان ہو گا۔ امید یہکہ اسے سکرینگ کے دوسرے طریقوں، مثلاً میموگرافی، کے ساتھ ملا کر سرطان کی بروقت تشخیص کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ کینسر سیک اس لحاظ سے منفرد ٹیسٹکہ یہ بیک وقت تقلیب شدہ ڈی این اے اور سرطانی لحمیات کا سراغ لگا سکتا ۔ اس سے یہ کئی اقسام کے سرطانوں کا پتہ چلانے کے لیے موثر ثابت ہو سکتا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply