الیکٹرانک چپس کو بجلی دینے اور ٹھنڈا کرنے والی بیٹری

زیورخ: کمپیوٹرہویا موبائل فون ان کی مائیکروچپس اور پروسیسر کوٹھنڈا کرنے کے لیے اضافی پنکھوں اور وینٹی لیشن کی ضرورت ہوتیلیکن اب ایک نئی مائع بیٹری کی ایجاد سے یہ مسئلہ بہت حد تک حل ہوسکتاجو بجلی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک چپس کو ٹھنڈا بھی رکھے گی۔ آئی بی ایم اور ای ٹی ایچ زیورخ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک چھوٹی ’’فلو‘‘ بیٹری بنائیجو ایک ہی وقت میں مائیکروچپس کو بجلی دیتیتو ان ٹھنڈا بھی رکھتی ۔ اسے ’’ریڈوکس فلو‘‘ کہتےجو مائع الیکٹرولائٹس استعمال کرتی ۔ یہ الیکٹرولائٹس بڑے پیمانے پر توانائی جمع کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ۔ حال ہی میں ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسی ہی ایک مائع الیکٹرولائٹ بیٹری بنائیجو 10 سال تک توانائی جمع کرسکتیاور خراب ن ہوتی۔ اس طرح یہ بیٹریاں سولر اور ہوائی قوت کی توانائی کو طویل عرصے تک جمع کرسکتی ۔ لیکن ایسی بیٹریوں کو چھوٹا کرکے کسی چپ پر لگانا ایک الگ طرح کا چیلنج ۔ اس بنا پر آئی بی ایم اور ای ٹی ایچ زیورخ نے 2 اقسام کے مائع دریافت کیے جو فلو بیٹری الیکٹرولائٹس اور ٹھنڈا کرنے کے ایجنٹ کے طور پر استعمال ہوسکتے ۔ یوں ایک ہی سرکٹ کو بجلی دینے اور اس کی حرارت زائل کرنے کا کام کرسکتے ۔ س کی تیاری کے لیے تھری ڈی پرنٹنگ سے مدد لی گئی ۔ ایک سسٹم پر باریک باریک چینل کاڑھے جن میں مختلف الیکٹرولائٹس مختلف رفتار سے پمپ کیے جاتے ۔ یہ الیکٹرولائٹس مختلف آئن کو فلو کراتےاور اس سے بجلی پیدا ہوتی ۔ اس طرح ایک مربع سینٹی میٹر چپ یا ویفرپر 1.4 واٹ بجلی بنتیجب کہ پمپنگ کے بعد کچھ توانائی بچ رہتیاور ایک ہی وقت میں یہ گرمی کو دور بھی گرتی ۔ فی الحال یہ بیٹری اپنی پیداوار سے زیادہ بجلی استعمال کررہیجو پمپنگ عمل کے لیے درکار ہوتیتاہم انجینیئروں کی ٹیم اسے مزید بہتر سے بہتر بناکر اس فرق کو ختم کرنا چاہتی ۔ لیکن ماہرین پرامیدکہ اسے لیزر نظاموں، سولر سیل تنصیبات اور کئی اقسام کی بیٹریوں پر آزمایا جاسکتا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply