اگر دماغ کو صحتمند رکھنا ہیں تو فون پر ایک کام کرنا چھوڑدیں

کراچی (نیوز ڈیسک)ک آپ بھی ان لوگوں میں تو شامل ن جو ریسٹورنٹ میں ہوں یا بس میں سفر کرر ہوں، ہمیشہ اپنے موبائل فون سے چمٹے رہتے ۔ اگر ایساتو آپ کیلئے بری خبرکہ کثرت سے موبائل فون کو چیک کرتے رہنے والے افراد کے بارے میں معلوم ہواکہ ان کی دماغی صلاحیت متاثر ہوتیاور وہ اکثر غائب د ماغی کے شکار ہوجاتے ۔ ڈی مونٹ فورٹ یونیورسٹی کے تحقیق کاروں کا کہناکہ بار بار موبائل فون کو دیکھنے والے اور ہمہ وقت اس پر فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس وزٹ کرنے والوں میں عدم توجہی اور بھولنے کی بیماری عام پائی جاتی ۔ یہ لوگ بات کرنے کے دوران اکثر بھول جاتےکہ وہ کیا کہہ ر ، گھر کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں جاتےتو بھول جاتےکہ وہاں کیا کرنے اور اسی طرح اہم کاموں اور میٹنگز وغیرہ کے بارے میں بھی بھول کر بڑا نقصان کروابیٹھتے ۔ جریدے Computers in Human Behavior میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق یہ لوگ جاگتے میں خواب دیکھنے کی عادت میں بھی مبتلائ ہوتےاور بعض اوقات گھنٹوں تصورات کی دنیا میں بھٹکتے رہتےاور اپنا قیمتی وقت برباد کرتے رہتے ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply