تنہا رہنے والوں کے لیے دوست روبوٹ

دوست روبوٹ
دوست روبوٹ

عجیب و غریب دکھائی دینے والا روبوٹ آپ کے دوستوں کو آپ کے متعلق آگاہ کرتا رہتا ۔

جنوبی کوریا: سائنسدانوں نے تنہا رہنے والے لوگوں کے لیے ایک عجیب وغریب لیکن مفید روبوٹ تیار کیاجو آپ کو مجبور کرتا کہ آپ اپنے دوستوں کے ساتھ رابطے میں ر۔

اس نئے روبوٹ کو جنوبی کوریا میں واقع یونسائی یونیورسٹی اور کوریا ایڈوانس انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کے اے آئی ایس ٹی) نے مشترکہ طور پر ڈیزائن کیاجسے ’فرائبو‘ کا نام دیا گیاجو گھر میں آپ کی ہر بات سنتااور آپ کی مصروفیات سے دوستوں سے واقف کرتاتاکہ دوست آپ کی تنہائی کو دور کرنے میں مدد کرسکیں۔ فائبرو بنانے والوں کا دعویٰکہ یہ دوستوں کو میسج اور کال کرنے اور دوستوں سے ملاقات کی ترغیب دیتا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اب آپکی فیس بک پروفائل تصویر غم اور خوشی ظاہر کرسکے گی

فرائبو آپ کے اٹھنے، بیٹھنے، دروازہ کھولنے اور دیگر حرکات و سکنات کا جائزہ بھی لیتااور اسے آپ کے دوستوں کے گروپ پر بھیج دیتا ۔ اگرچہ تنہا لوگوں نے اسے مفید قرار دیالیکن اسے اپنے تخلیے (پرائیویسی) میں بے جا مداخلت بھی قرار دیا ۔

یہ روبوٹ گھریلو مائیکروفون سے آوازیں سنتااور فریج کھولنے تک کےعمل کو بھی یاد رکھتا اگر آپ روبوٹ کے سامنے تین مرتبہ تالی بجائیں گے تو یہ آپ کے دوست کی سرگرمی کے جواب میں اسے ایک حوصلہ بھرا پیغام بھیجتا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : فضائی آلودگی ہڈیوں کی کمزوری اور قبل ازوقت موت کی وجہ بن سکتی

ماہرین کے مطابق یہ روبوٹ گھر میں موجود ’زندگی کے شور‘ کو نوٹ کرتالیکن اسے ریکارڈ ن کرتا اور نہ ہی اسے نشر کرتا لیکن یہ ان آوازوں کو سن کر اپنا ردِ عمل ضرور ظاہر کرتا ۔ ماہرین نے ایک ایک ماہ تک اس روبوٹ کو اپنے گھروں میں آزمایا ۔

اس پر ایک ماہر نے کہاکہ ایسا لگتاکہ وہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ شیئر کرر ۔ دیگر ماہرین نے کہاکہ فائبرو نے ان کی روزمرہ زندگی تبدیل کردی ۔ تمام ماہرین نے اتفاق کیاکہ ہر روز وہ فرائبو کے قریب ہوتےاور اس سے خاص تعلق قائم ہوگیا۔ تاہم دیگر افراد نے کہاکہ اس سے روبوٹ ان کی نجی زندگی کی تفصیلات نوٹ کرسکتااور یوں وہ اسے پرائیویسی کے لیے خطرہ تصور کرتے ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : پانی سے ہائیڈروجن ایندھن حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ