ہولو گرافک فلم میں 1000 ڈی وی ڈی کے برابر ڈیٹا محفوظ

چینی ماہرین تھری ڈی ہولو گرام کی حامل ایک تجرباتی چپ پر ڈیٹا رکھنے کا تجربہ کرر بیجنگ: دنیا بھر میں کم جسامت پر زیادہ سے زیادہ ڈیٹا سمونے کی کاوشیں جاریاب چینی ماہرین نے اس ضمن میں ایک نیا میدان دریافت کیااور انہوں نے ہولو گرافک چپ پر ڈیٹا کی عظیم مقدار سمونے کا دعویٰ کیا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : انڈيا: بجلی گرنے سے اتنے زیادہ لوگ کیوں ہلاک ہوتے ؟ ان ماہرین نے نینو ذرات پر مبنی ایک فلم تیار کیجس پر تھری ڈی ہولو گرام کی صورت میں ڈیٹا رکھنے، اسے پڑھنے اور اسے تیزی سے لکھنے میں بھی خاطر خواہ کامیابی ملی ۔ ہولو گرافک ڈیٹا اسٹوریج کا خیال اگرچہ بہت پرانالیکن 2005ء میں اس پر کچھ کمپنیوں نے کام شروع کیا۔ یہ ادارے ہولو گرافک وراسٹائل ڈسکس (ایچ وی ڈیز)، ہولو گرافک ڈرائیو اور کارڈز کی تیاری کی کوشش کرر ۔  پھر 2009ء میں جنرل الیکٹرک نے ایسا ہی ایک نظام بنانے کا اعلان کیا لیکن نہ ہی وہ آگے بڑھا اور نہ ہی کوئی تجارتی ایجاد منظر عام پر آسکی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : غلطیاں کرنے والے روبوٹس چین کی نارتھ ایسٹ نارمل یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی نوعیت کی پہلی فلم بنائیجس میں ہولو گرافک ٹیکنالوجی کے بعض مسائل حل کیے۔ انہوں نے ٹائٹانیئم ڈائی آکسائیڈ سے ایک سیمی کنڈیکٹر چپ بنائیجس پر چاندی کے نینو ذرات شامل کیے۔ ایک لیزر نینو ذرات پر ڈالی جاتیجو ان کے چارج تبدیل کرکے ان پر ڈیٹا لکھتی ۔ لیزر کی مختلف طولِ امواج ( ویولینتھ) ہر ذرے پر الگ اثر ڈالتی ۔ اس طرح لکھا جانے والا ڈیٹا تھری ڈی ہولوگرام کی شکل میں بنتا ۔ اس طرح روایتی آپٹیکل سسٹم کے مقابلے میں مختصر جگہ پر ڈیٹا کی بڑی مقدار رکھی جاسکتی ۔ نارتھ ایسٹ نارمل یونیورسٹی کے ماہرین کا اندازکہ اگر کوئی چِپ صرف چار مربع انچ چوڑیتو اس پر 1000 ڈی وی ڈیز کے برابر ڈیٹا سما سکتاجو 8.5 ٹیرا بائٹس کے برابر ۔ لیکن ہولو گرافک اسٹوریج والے آلات پر اگر الٹرا وائلٹ (بالائے بنفشی) شعاع کی تھوڑی سی مقدار بھی ڈال دی جائے تو اس سے سارا ڈیٹا ضائع ہوجاتا ۔ اس طرح ہولو گرافک انداز میں ڈیٹا کو بہت عرصے تک محفوظ رکھنا بہت مشکل ہوتا ۔ اس خامی کو دور کرنے کے لیے الیکٹران جذب کرنے والے مالیکیولز چپ پر رکھے۔ اب جیسے ہی ان پر الٹرا وائلٹ شعاع ڈالی جاتییہ اسے اچک لیتے اور چپ کو متاثر ن ہونے دیتے۔ اس طرح بالائے بنفشی شعاعوں سے ڈیٹا محفوظ رہتااور تباہ ن ہوتا۔ اس طرح یہ چپ بہت عرصے تک ڈیٹا سنبھال سکتی  ۔ تجرباتی طور پر فلم پر ڈیٹا شامل کرکے اسے بار بار الٹرا وائلٹ روشنی سے گزارا گیا تو اسے کوئی نقصان ن پہنچا اور نہ ہی ڈیٹا پڑھنے کی زبردست رفتار متاثر ہوئی۔ ماہرین کے مطابق اس چپ سے ایک جی بی ڈیٹا فی سیکنڈ پڑھا جاسکتا اگلے مرحلے میں اس چپ کو بہتر بنا کر سردی اور گرمی کے علاوہ بیرونی ماحول میں آزمایا جائے گا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply