ریم اور روم کی ضرورت ختم کرنے والی نئی میموری تیار

ریم اور روم
ریم اور روم

چینی ماہرین نے ریم اور روم کے علاوہ تیسری قسم کی میموری تیار کرنے کا دعویٰ کیا ۔

شنگھائی: ہم جانتےکہ کمپیوٹر سے لے کر اسمارٹ فون تک میں اب بھی دو اقسام کی میموریز استعمال ہوتیجن میں سے ایک ریڈ اونلی میموری (روم)اور دوسری رینڈم ایکسیس میموری (ریم)لیکن ایک نئی طرح کی میموری سے اب یہ ضرورت ختم ہوجائے گی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : روشنی سے چلنے والا انتہائی مختصر کیمرا ایجاد

روم کا کام یہ ہوتاکہ وہ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ یا اسمارٹ فون کو بوٹ کرتیجبکہ ریم کی بدولت پروگرام اور ایپس چلائی جاتیتاہم اب ماہرین نے ایک تیسری قسم کی میموری میں کامیابی حاصل کیجو اپنے بل پر سارے کام کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر امور بھی انجام دیتی ۔

شنگھائی میں واقع فیوڈان یونیورسٹی کے ماہرین نے اس قسم کی میموری پر ایک تحقیقی مضمون شائع کرایاجسے ہفت روزہ سائنسی جریدے نیچر نینوٹیکنالوجی میں شامل کیا گیا ۔ تحقیق کے مطابق یہ نئی قسم کی میموری نہ ریم میں شمار ہوتیاور نہ ہی روم کہلائے گی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : واٹس ایپ نے فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا

ہم جانتےکہ فوری طور پر ضروری ڈیٹا رینڈم ایکسیس میموری میں موجود ہوتاجو آلہ بند ہوتے ہی غائب ہوجاتالیکن کمپیوٹر بند ہوتے ہی غیرمحفوظ کردہ ورڈ ڈاکیومنٹ بھی غائب ہوجاتیجبکہ روم کا حصہ بن جانے والا ڈیٹا مستقل و موجود رہتالیکن مسئلہ یہکہ کمپیوٹر پر جس ڈیٹا پر آپ کام کرر ہوں وہ فوری طور پر روم کا حصہ ن بن پاتا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : پانی سے ہائیڈروجن ایندھن حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ چینی ماہرین نے جس طرح کی میموری پر کام کیاوہ ان دونوں جہتوں کےلیے مفیداور ساتھ ہی وہ آپ کو اس قابل بھی بناتیکہ آپ میموری میں کب تک ڈیٹا کو رکھنا چا گے؟

پروجیکٹ پر کام کرنے والے سائنسداں زینگ وائی نے بتایا: ’اس کام کے بعد بہت جلد لوگوں کے ہاتھ میں ایسی چھوٹی ڈسک بھی دیکھ سکیں گے جس میں ڈیٹا تین دن یا چند گھنٹوں کےلیے محفوظ ہوگا۔ اس سے حفاظتی اور سیکیورٹی معیارات کو بہت بہتر بنانا ممکن ہوگا۔‘

اس ایجاد کے بعد ایسی فلیش ڈرائیوز عام ہوجائیں گی جن کا ڈیٹا مقررہ وقت کے بعد ازخود ڈیلیٹ ہوجائے گا۔ اس کے بعد ریم اور روم کے مقابلے میں ایک نئی میموری بازار میں دستیاب ہوسکے گی۔ تاہم سائنس دانوں نے اب تک یہ ن بتایا کہ ریم اور روم کی ضرورت ختم کرنے والی یہ چپ کب تک فروخت کےلیے مارکیٹ میں دستیاب ہوسکے گی۔