ایپل کی جانب سے نئے اور سستے آئی فون پیش کیے جانے کا امکان

آئی فون
آئی فون

کئی ویب سائٹس نے خبردیکہ آئی فون سال کے وسط تک کم ازکم 10 نئے سستے ماڈل متعارف کرائے گا۔

سان فرانسسكو: تجزیہ کاروں اور ٹیکنالوجی کی ویب سائٹس نے عندیہ دیاکہ ایپل نئے آئی فون پر کام کررہااور اس بار کم قیمت آئی فون پیش کیے جائیں گے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : سائنسدانوں نے 2018 میں ہولناک زلزلوں کی پیش گوئی کردی

خیالکہ اس بار کسی نئے آئی فون کی بجائے آئی فون ایس ای ٹو جیسے سیٹ پیش کیے جائیں گے تاہم اس میں آئی او ایس الیون کو شامل کیا جائے گا۔ ٹیک کرنچ ویب سائٹ نے اطلاع دیکہ آئی فون نے یوریشیئن اکنامک کمیشن ڈیٹا بیس میں اس ہفتے کم سے کم 11 نئے فون ماڈلز کی درخواست دائر کی ۔ واضح ر کہ یوریشین ڈیٹا بیس آئی فون کے اندر کی خبریں لانے میں غیر معمولی شہرت رکھتا ۔

تاہم ایک دوسرے ذرائع نے کہاکہ آئی فون ایکس ٹو اور آئی فون ایکس ٹو پلس کے نام سے سستے ایل سی ڈی فون تیاری کے مراحل میں لیکن وہ ستمبر سے پہلے مارکیٹ میں پیش ن کیے جائیں گے۔ لیکن آئی فون ایس ای ٹو کے نئے ماڈلز شاید جون میں منظرِ عام پر آئیں گے جو قدرے سستے ہوں گے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : دورۂ برطانیہ میں پاکستان فخر زمان کو ڈیوڈ وارنر کی طرح استعمال کرے گا

دوسری جانب ٹیکنالوجی کی مشہور ویب سائٹ گزموڈو نے کہاکہ آئی فون ایس ای آئی فون کے پرانے پرزوں سے تیار کیے جارجو صارفین کی جیب پر بھاری ن ہوں گے۔ اس طرح دو برس بعد ایپل کمپنی آئی فون ایس ای سیریز کو اپ ڈیٹ بھی کرے گی۔

گزموڈو کے مطابق ان فون کی قیمت 1000 ڈالر سے کم رکھی جائے گی اور اس طرح ایپل کمپنی  صارفین کو سرپرائز دینا چاہتی ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : فضائی آلودگی ہڈیوں کی کمزوری اور قبل ازوقت موت کی وجہ بن سکتی