دنیا کا پہلا بینک جس کا سارا عملہ روبوٹس پر مشتمل ہے

شنگھائی میں بینک کی ایک شاخ کو مکمل خود کار بناتے ہوئے وہاں انسانوں کے بجائے روبوٹ بینکار تعینات کیے شنگھائی: چین میں دنیا کا پہلا بینک کھولا گیاجس میں انسانی عملہ موجود ن اور ان کی جگہ روبوٹ افسران مختلف امور انجام دیتے ۔ دنیا میں کسی بھی بینک کی یہ پہلی شاخجہاں چہرے کی شناخت، مجازی حقیقت (ورچوئل رئیلٹی) اور مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس) سمیت جدید رحجانات کو استعمال کیا گیااور یہاں انسان نما روبوٹ آپ کی خدمت کےلیے حاضر ۔ یہ برانچ چائنا کنسٹرکشن بینک (سی سی بی) نے شنگھائی میں کھولی جہاں ٹیکنالوجی سے لگاؤ رکھنے والے صارفین بڑی تعداد میں آر اور خود بینک بھی زیادہ تنخواہ والے اسٹاف کو بھرتی نہ کرنے پر خوش ۔ اس بینک میں قدم رکھیں تو ایک انسان نما (ہیومینوئیڈ) روبوٹ، آواز پہچاننے والی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے آپ سے بات چیت کرتا ۔ بینک میں کئی اے ٹی ایم اور خود کار مشینیں ۔ یہ مشینیں اکاؤنٹ کھولنے، رقم کی منتقلی، منی ایکسچینج، سونے میں سرمایہ کاری اور دیگر خدمات فراہم کرتی ۔ بینک انتظامیہ کے مطابق انسانوں کے بغیر کام کرنے والا یہ خود کار بینک رقم اور غیر رقمی سہولیات کی 90 فیصد ضروریات پوری کرسکتا ۔ علاوہ ازیں کسی مشکل کی صورت میں صارفین ویڈیو لنک کے ذریعے دور بیٹھے انسانی افسران سے بات چیت بھی کرسکتے سی سی بی کے مطابق یہ شاخ ٹیکنالوجی کی آزمائش اور اسے بہتر بنانے میں بہت مددگار ثابت ہوگی تاہم بینک نے کہاکہ بااثر اور امیر صارفین کےلیے انسانی عملہ بھی ضروری ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply