اینڈروئڈ فون پر تیزی سے مقبول ہوتا گیم ’امپاسبل بوٹل فلپ‘

امپاسبل بوٹل فلپ ایک ایسا گیمجو آپ کو اس کا عادی بنادیتا ۔ واشنگٹن: اینڈروئڈ ایپ کے لیے حال ہی میں لانچ کیا گیا ایک اسمارٹ فون گیم ’امپاسبل بوٹل فلِپ‘ بہت تیزی سے مقبول ہورہا اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے پسند کررہی ۔ اس کھیل کو ایپل فون کے لیے بھی بنایا گیالیکن وہاں یہ 200 مقبول ترین گیمز کی فہرست میں بھی موجود ن لیکن اینڈروئڈ فون والوں کو یہ گیم بہت پسند آیااور 24 اپریل کویہ پہلے نمبر پر موجود تھا اور اب بھی بہت مقبول گیمز میں سر فہرست ۔ قارئین کو یاد ہوگا کہ 2016ء میں دنیا بھر کے لوگوں نے بوتل چیلنج کی ویڈیو پوسٹ کی تھیں جس میں پانی سے پوری یا آدھی بھری ہوئی پلاسٹک کی چھوٹی بڑی بوتلوں کو اس انداز میں گھما کر پھینکنا ہوتا تھا کہ وہ اپنے پیندے کے بل جاکھڑی ہو، دنیا بھر سے لوگوں نے اس چیلنج کے تحت اپنی ویڈیوز فیس بک اور یوٹیوب پر پوسٹ کی تھی۔ یہ دائیں سے بائیں جانے والا سائیڈ اسکرولر گیماس میں کارٹون کی طرح پانی کی ایک بوتل دکھائی دے گی جسے ہوا میں لڑھکاتے اور گھماتے ہوئے اپنی آخری منزل تک پہنچانا ہوتا ، جیسے ہی بوتل غلط انداز میں گرتیآپ کا گیم ختم ہوجاتااور پھر دوبارہ سے گیم شروع کرنا ہوتا ۔ لیکن یہ اتنا آسان ن کیونکہ بوتل کو کرسی، صوفے، ویکیوم کلینر کے ہینڈل اور دیگر لاتعداد اشیا پر رکھنا ہوتا ۔ اسی لیے گیم کھیلنے کے لیے صبر اور مہارت کی ضرورت ہوتی ۔ گیم کا منفی پہلو یہکہ اس کے فری ورژن میں اشتہارات آتے جو 10 سے 15 منٹ کے لیے ہوتےاور ان ویڈیو اشتہارات کو اسکپ کرکے گیم کھیلنا ممکن ن ہوتا، اس گیم کا اشتہارات سے پاک ورژن صرف 3 ڈالر میں دستیاب ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply