نئے نوکیا3310کی فروخت شروع کرنے کااعلان،قیمت جان کر صارفین حیران رہ گئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل صارفین کاسب سے پسندیدہ موبائل فون نوکیا3310کو17سال بعد ایک مرتبہ پھرفروخت کےلئے پیش کردیاگیا ۔نوکیاکایہ موبائلتو3310لیکن اب اس کے فیچرزپہلے والے موبائل فون سے مختلفاوریہ نیااورجدید ماڈل رواں ماہ 25مئی کوبرطانیہ میں فروخت کےلئے مارکیٹ میں لانچ کردیاجائے گا۔نوکیا3310کایہ ماڈل ابھی برطانیہ میں ہی فروخت ہوگااوراسکی قیمت بھی مقررکردی گئی۔ جبکہ دیگرمغربی ممالک میں اس کی فروخت کب شروع ہوگئی ابھی تک اس کاحتمی اعلان ن کیاگیا لیکن امیدکی جارہیکہ اگلے ماہ جون میں اس کوباقی ممالک میں بھی فروخت کےلئے پیش کردیاجائے گا۔یہ جدیدنوکیا3310موبائل ورلڈکانگریس میں فروری میں پیش کیاگیاتھااوراس ماڈ ل کے دیوانے اب کی خریداری کےلئے انتظارمیں  ۔یہ نیانوکیاپرانے نوکیاسے بہت زیادہ جدیدن  لیکن اس کے کچھ فیچرزجن میں اس کی رنگین سکرین ،اسکی چارجنگ کے لئے یوایس بی نماپورٹ ،ہیڈفون جیک ،اس کی سٹوریج 16ایم بی رکھی گئی،بلیوٹوتھ ، مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ کااضافہ کیاگیا جبکہ 2.5 جی انٹرجیٹ اضافے میں شامل ۔اس نوکیاکی بیٹری ایک مرتبہ چارج کرنے کے بعد 22گھنٹے تک کام کرتیجوکہ اس کودوسرے موبائل فونزسے نمایاں کررہی۔اس کی برطانیہ میں قیمت فروخت 50برطانوی پائونڈز(6675پاکستانی روپے )مقررکی گئی۔نوکیاکوپاکستان سمیت دیگرممالک میں کس قیمت پرفروخت کیاجائے گااس کے بارے میں ابھی تک کوئی معاملہ سامنے ن آیا کیونکہ پاکستان میں تواس کی درآمد پرٹیکس کے نفاذکے بعد اس کے مزیدمہنگاہونے کاامکاناورہوسکتا کہ کمپنی پاکستان کےلئے اس کی قیمت دوسرے ممالک سے کم مقررکرے ۔تاہم نوکیانے دیگرممالک کےلئے اس کی قیمت کاباضابطہ اعلا ن بھی ن کیا اورحتمی تاریخ بھی ن بتائی گئی۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply